یہ زندہ قوم کی علامت ہے: گیلانی
کشمیری عوام نے اس مرحلے پر جس عزم کا اظہار کیا، وہ ایک زندہ قوم کی علامت ہے۔ یہ کامیابی ان شہداء کی قربانیوں کے طفیل حاصل ہوئی ہے جنہوں نے اس جدوجہد کے دوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
اب کی بار پہلی مرتبہ دلّی والوں کا نشہ کشمیری قوم کے جذبہ ایثار اور ہمت کے سامنے ہا ر گیااور اسی طرح کے جذبے کا اظہار آنے والے انتخابات میں بھی کیا جانا چاہئے۔ حکومت ہند کو یہ بات سمجھ لینی چاہئے کہ وہ طاقت کے بل پر کشمیری قوم کو زیر نہیں کر سکتی۔ اب اصل ہدف یعنی حق خود ارادیت کو سامنے رکھ کر اپنا حق حاصل کرنے کی جدوجہد کرنا ہو گی
اس مضمون کو رتٹ کریں



del.icio.us
Digg
تبصرے (0 پوسٹ):
تبصرہ کریں