روزنامہ اطلاعات سرینگر كشمیر: بی ایس ایف اہلکارلقمہ اجل بی ایس ایف اہلکارلقمہ اجل ================================================================================ feroz ahmad on 2008 , 21 July سرینگر// پنجترنی پہلگام میں امر ناتھ یاترا کی ڈیوٹی پر مامور بی ایس ایف کا ایک اہلکار حرکت قلب بند ہونے سے لقمہ اجل بن گیا۔اطلاعات کے مطابق بی ایس ایف7بٹالین سی کمپنی سے وابستہ نائیک ونود شرمابیلٹ نمبر 86161038گذشتہ شب دوران ڈیوٹی پنجترنی کے مقام پر اچانک غش کھا کر گر پڑا جس کے نتیجے میں اسے اسپتال منتقل کیا گیاجہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ مذکورہ اہلکار کی موت دل کا دورہ پڑنے سے واقعہ ہوئی ہے۔