تہذیبی جارحیت… | بازگشت | ہوم

تہذیبی جارحیت…

فونٹ سائز Decrease font Enlarge font

مدیر محترم

امید ہے مع الخیر ہونگے
گذارش ہے کہ ٢٩ جولائی ٢٠٠٨ء منگل کو جامع مسجد بیروہ میں مجلس اتحاد وملت کے اہتمام اور ادارہ مظہر الحق بیرو ہ کے تعاون سے ائمہ جمعہ و جماعات، خطباء ضلع کا ایک سمینار ہوا جس کا عنوان تھا۔'' تہذیبی جارحیت اور اس کا تدارک''
بعض اہم معلوماتی اور اصلاحاتی نکات سامنے آئے۔ جن کی اشاعت ' اطلاعات' جیسے موقر اخبار میں مفید ثابت ہوسکتی ہے۔ آپ کے جذبہ و حکمت سے امید ہے کہ اولین شمارہ میں شائع کر کے ممنون کریں۔
مخلص ' غلام علی گلزار
بک مارک: Add to your del.icio.us del.icio.us | Digg this story Digg

تبصرے (0 پوسٹ):

تبصرہ کریں comment

براے مہربانی کورڑ نمبر دیکھ کر لکھیں

  • email اپنے دوست کو ایمیل کریں
  • print پرنٹ کے لے
  • Plain text پلین ٹیکسٹ
ٹیگ
اس مضمون کے کوئی ٹیگ نہیں
اس مضمون کو رتٹ کریں
0
The Daily Etalaat Srinagar