اسلامی افق
مصر کی حزب اللہ پر شدید تنقید
ایران پر حسنی مبارک کو قتل کرنے کی سازش کا الزاممصری حکومت نے لبنان میں سرگرم مزاحمتی و سیاسی جماعت 'حزب اللہ' پر کڑی تنقید
اسلامی نظام عدل ریگولیشن پر زرداری کے دستخط
اسلام آباد// پاکستانی صدر آصف زرداری نے قومی اسمبلی سے ایک قرارداد کی منظوری کے بعد شرعی نظامِ عدل ریگولیشن پر دستخط کردیے ہیں۔قومی اسمبلی ...پاکستان کیلئے امریکی امداد غیر مشروط ہو
ڈرون حملے بند کئے جائیں،کشمیر حل کیلئے مداخلت کی جائے، پاکستانی وزیر اعظم کا امریکہ سے مطالبہاسلام آباد// پاکستانی وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے ...سوات:امن کمیٹی کا احتجاج،لانگ مارچ کا اعلان
سوات// شرعی نظام عدل ریگولیشن پر دستخط نہ ہونے کیخلاف سوات میں امن کمیٹی کی جانب سے ایک احتجاجی کیمپ لگادیاگیاہے جبکہ امن کمیٹی نے ...امریکی کپتان بازیاب،3صومالی قزاق ہلاک
موگادیشو// امریکی بحریہ کے نشانہ بازوں نے ایک کارروائی کے دوران ان تین صومالی قزاقوں کو ہلاک کر دیا ہے جنہوں نے امریکی بحری جہازکے ...انتہا پسندوں کی تلاش
راولپنڈی میں مزید 450 افراد گرفتاراسلام آباد// پاکستان میں راولپنڈی کے علاقے صادق آباد اور ملحقہ علاقوں میں گرینڈ سرچ آپریشن کے دوران افغان باشندوں ...بحرین : حکومت مخالف سیاستدانوں کو عام معافی
منامہ// بحرین کے امیر نے حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والے دو شیعہ رہنماوں سمیت 178 افراد کو ملکی سیکورٹی کو خدشات سے دوچار کرنے ...امریکی کپتان کی بازیابی کیلئے کوششیں تیز
صومالیہ میں امریکی بحریہ اور قزاقوں کے درمیان مذکرات کی بحالی کیلئے عمائدین سرگرممگادیشو// صومالیہ کے عمائدین نے امریکی بحریہ اور صومالی قزاقوں کے درمیان ...پاکستان میں ناٹو سپلائی پر ایک او ر حملہ
اسلام آباد// پاکستانی صوبہ سرحد کے دارالحکومت پشاور میں حکام کا کہنا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد نے افغانستان میں تعینات اتحادی افواج کو سامان ...منتظر زیدی کی سزا میں کمی کا اعلان
بدنام زمانہ سابق امریکی صدر جارج بش کو جوتے مارنے والے عراقی صحافی منتظر الزیدی کی سزا میں کمی کر دی گئی ہے۔منتظر الزیدی ...لاگ ان
آرکائوز دیکھیں
| اتوار | سوموار | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | سنیچر |
| 1 | 2 | 3 | 4 | |||
| 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 |
| 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 |
| 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 |
| 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 |
- اپنی راے
- طالبان کی موجودگی:خفیہ اداروں کو رپورٹ پیش کر نے کہ ہدایت
- احتجاج کا دوسرا دن
- ہمارا موقف ہر وقت صحیح ثابت ہوا ہے
- ہند پاک کشیدگی کا اصلی ہدف
The news are only fake because due to oncoming elections the colation govt. Wants to take advantage
عليه اسراييل و شيطان پرستان تبليغ نماييد .بيشتر.شكرا
گیلانی صاحب قابل فخر اور محترم رہنما ہیں۔ امید ہے جلد کشمیری قوم علمی سطح پر اپنا کردار ادا کرنے کے لءے آزاد ہو گی۔
it was nice to see the interview of a scholary teacher and vice chancellor
Salam.Mohtaram nay bohat acha kalam likha hai or muje really is say ek naye nehaj per sochnay ka moka mila hai.warna maine abi tak usi ...





