فرنٹ پیج | ہوم

فرنٹ پیج

بارہمولہ اورسوپور میں احتجاج مسلسل جاری،درجنوں زخمی

مائسمہ میں نوجوان کی گمشدگی پر دھرنا، مزیدتحریکی لیڈران گرفتار سرینگر// سوپور اور بارہمولہ قصبے میں کل مسلسل پانچویں روز بھی مکمل ہڑتال رہی اور
مزید پڑھے

سانحہ شوپیان :قبرکشائی کے عدالتی احکامات

 ڈی این اے جانچ کے لئے فورسز اہلکاروں کی فہرست تیار کرنے کی ہدایت منوہر لالگامیعدالت عالیہ نے شوپیان سانحہ کی حساسیت کو مد نظر ...
مزید پڑھے

قبر کشائی کے احکامت وقت کا تقاضا:عمر عبداللہ

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے سانحہ شوپیان کے حوالے سے عدالت عالیہ کے احکامات کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ملوثین کو کسی بھی صورت ...
مزید پڑھے

شوپیاں:35واں دن،انوکھا احتجاج

منہ پر سیاہ پٹیاں باندھ کر ڈی سی آفس کے باہر خاموش دھرناسرینگر//شوپیاں سانحہ کے خلاف کل 35ویں روز ہزاروں لوگوں نے منہ پر سیاہ ...
مزید پڑھے

بومئی :احتجاجی مہم کی دوبارہ شروعات زیر غور

دو نوجوانوں کی ہلاکت کیلئے ذمہ دار فوجیوں کو سزا دینے کا مطالبہپرویز احمد // سرینگر بومئی سوپور کی کارڈنیشن کمیٹی 21فروری کو فوج کی بلااشتعال ...
مزید پڑھے

پی ڈی پی نے خاندانی اجارہ داری ہٹائی:ترجمان

مسلم وقف بورڈ معاملے پر نیشنل کانفرنس کو عوامی بحث کے لئے دعوتسرینگر//  پی ڈی پی نے آج کہا کہ پارٹی مسلم وقف بورڈ کے ...
مزید پڑھے
image

گیلانی دس جولائی تک جوڈیشل ریمانڈ میں

احتجاجی مظاہروںکے دوران فورسز تشدد کے شکار جوانوں کی عیادت کیسرینگر//صورہ میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں زیر علاج گ حریت کے چیئر مین سید علی گیلانی کو ...
مزید پڑھے

افسپااورفوجی انخلاکافیصلہ مرکز کریگا

 دورہ جموں کے دوران نائب صدر ہند حامد انصاری کابیان  سرینگر//نائب صدر ہند محمد حامد انصاری نے کہا ہے کہ جموں کشمیر سے فوجی انخلاء ...
مزید پڑھے
image

ہڑتال ختم،زندگی بحال،احتجاج جاری

اطلاعات نیوز سروس سرینگر // آزادی پسندوں کی جانب سے معمول کی زندگی بحال کرنے کی اپیل کے باوجود کل جمعہ کے روزبارہمولہ،سوپور،اوڑی،شوپیا ن، پلوامہ،اسلام ...
مزید پڑھے
لاگ ان
آرکائوز دیکھیں
first first جولائی, 2009 first first
اتوار سوموار منگل بدھ جمعرات جمعہ سنیچر
1 2 3 4
5 6 7 8 9 10 11
12 13 14 15 16 17 18
19 20 21 22 23 24 25
26 27 28 29 30 31