تجارت
انڈسٹریل گروتھ اینڈ ڈیولپمنٹ
صنعت کاروں کومکمل تعاون دینا ہوگا:وزیر اعلیشاہدعلی/سرینگرریاست میں صنعتی اداروں کو ترقی دینے کے لئے صنعتکاروں کوسرکار کو مکمل تعاون دینا ہوگا جبکہ ریاستی صنعتی
وادی میںتانشک کا کاروباربحران کے باوجودچمکدار
شاہدعلی// سرینگر''جموں خطے کے مقابلے میں کشمیرصوبے میں ہمارا کاروبار بہتر چل رہا ہے جبکہ ہر سال ہمارے کاروبار میں یہاں پندرہ سے بیس فیصدتک ...ائیرسیل ریاست میں کاروبار بڑھانے کی متمنی
بھارت میں پانچ سال کے اندر 250 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان شاہدعلی/سرینگرریاست جموں کشمیر میں کاروباری لحاظ سے سرگرم مواصلاتی کمپنی ...پرانی صنعتوں کی بازیافت اور انکم ٹیکس کی ادائیگی میں نرمی لانے کامطالبہ
فیڈریشن آف انڈسٹریز اور رے فاؤنڈیشن کے وفود کی وزیر اعلیٰ سے ملاقاتجموں//فیڈریشن آف انڈسٹریز جموں کے ایک وفد نے کل ریاست کے وزیر اعلیٰ ...' ریاستی ترقیاتی منصوبوں میں اپنی شراکت کو یقینی بناناہے'
منافع کمانے کے بجائے لمبے عرصہ کیلئے سرمایہ کاری کرناہمارا مقصد:نائب صدرایجزشاہدعلی / گلمرگریاست جموں کشمیر میںکثیر الملکی کمپنی ایجز (AEGIS) اور ایس آر جنہوںنے ...معیشت میں سست روی
نئی دہلی//سرکاری اعدادوشمار کے مطابق ہندوستان کی معیشت نے گزشتہ تین مہینوں میں امید سے کم رفتار سے ترقی حاصل کی ہے۔گزشتہ تین مہینوں میں ...اسمبلی میںصنعتی یونٹوں میں مقامی نوجوانوں کو روزگار دینے پرزور
حکومت کیخلاف بیرون ریاست کے ملازمین کوکام دینے کے الزامات عائد جان محمد/جموں ریاستی قانون ساز اسمبلی میں صنعت اور روزگار سے متعلق مسائل اُبھارنے ...شعبہ سیاحت :ضلع کپواڑہ نظر انداز
اسمبلی میں بنگس وادی کوسیاحتی نقشے پرلانے کی پُر زور وکالتجان محمد/جموںقانون سازاسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران کپواڑہ ضلع کے تمام ممبران اسمبلی نے ...ممبئی میں جشن کشمیر کی دھوم
ٹور ٹریول آپریٹروں اور سیاحوں کو رعایت دینے پر غور:جوراممبئی//سیاحت اورکلچر کے وزیر نوانگ ریگزن جورا نے کل یہاں جشنِ کشمیر میلہ کا افتتاح کیا۔ ...کشمیر بینک قومی اثاثہ ہے
مزیدشاخوں کی ضرورت،بینک کواپنی خدمات بہتر بنانی ہوگی:سرداریعقوبمظفر آباد// وزیراعظم حکومت آزاد جموںوکشمیر سردار محمد یعقوب خان نے کہا ہے کہ کشمیر بینک ہمارا قومی ...لاگ ان
آرکائوز دیکھیں
| اتوار | سوموار | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | سنیچر |
| 1 | 2 | 3 | 4 | |||
| 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 |
| 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 |
| 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 |
| 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 |
- اپنی راے
- طالبان کی موجودگی:خفیہ اداروں کو رپورٹ پیش کر نے کہ ہدایت
- احتجاج کا دوسرا دن
- ہمارا موقف ہر وقت صحیح ثابت ہوا ہے
- ہند پاک کشیدگی کا اصلی ہدف
The news are only fake because due to oncoming elections the colation govt. Wants to take advantage
عليه اسراييل و شيطان پرستان تبليغ نماييد .بيشتر.شكرا
گیلانی صاحب قابل فخر اور محترم رہنما ہیں۔ امید ہے جلد کشمیری قوم علمی سطح پر اپنا کردار ادا کرنے کے لءے آزاد ہو گی۔
it was nice to see the interview of a scholary teacher and vice chancellor
Salam.Mohtaram nay bohat acha kalam likha hai or muje really is say ek naye nehaj per sochnay ka moka mila hai.warna maine abi tak usi ...





