برطانیہ میں رواں سال گیس کی قیمتوں میں تواتر کے ساتھ اضافہ | تجارت | ہوم

برطانیہ میں رواں سال گیس کی قیمتوں میں تواتر کے ساتھ اضافہ

فونٹ سائز Decrease font Enlarge font

لندن //رواں سال برطانیہ میں گیس کی قیمتوں میں تواتر کے ساتھ اضافہ دیکھنے میں آیاہے۔انرجی واچ ڈاگ کے اعداد و شمار میں بتایاگیاہے کہ پانچ جنوری کو این پاور نے ڈومیسٹک ریٹیل قیمتوں میں 17 فیصد تک اضافہ کیاجبکہ اس کے ایک دن بعد ہی ای ڈی ایف نے گیس کی قیمتوں میں 13 فیصد تک کا اضافہ کیا۔18 جنوری کو ہی برٹش گیس نے گیس کی قیمتوں میں 15 فیصد اضافہ کیا جبکہ 2 فروری کو سکاٹش پاور نے 15 فیصد گیس کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان کیا۔ای آن نے 8 فروری کے فوری اطلاق سے گیس کی قیمتوں میں 15 فیصد اضافہ کیا جبکہ سکاٹش اینڈ سدرن انرجی نے مارچ میں اعلان کیا تھاکہ یکم اپریل سے گیس کی قیمتوں میں16 فیصد کے قریب اضافہ ہوگا۔

بک مارک: Add to your del.icio.us del.icio.us | Digg this story Digg

تبصرے (0 پوسٹ):

تبصرہ کریں comment

براے مہربانی کورڑ نمبر دیکھ کر لکھیں

  • email اپنے دوست کو ایمیل کریں
  • print پرنٹ کے لے
  • Plain text پلین ٹیکسٹ
ٹیگ
اس مضمون کے کوئی ٹیگ نہیں
اس مضمون کو رتٹ کریں
0
The Daily Etalaat Srinagar