پاکستان:پٹرولیم مصنوعات میں ممکنہ اضافہ | تجارت | ہوم

پاکستان:پٹرولیم مصنوعات میں ممکنہ اضافہ

فونٹ سائز Decrease font Enlarge font

 وزیراعظم نے سمری اوگراکو بھیج دی          

اسلام آباد//پاکستان میںپٹرولیم مصنوعات میں ممکنہ اضافہ کے پیش نظرپاکستانی وزیراعظم نے سمری اوگراکو بھیج دی۔ذرائع کے مطابق پٹرول میں10روپے97پیسے،مٹی کے تیل میں8روپے20پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔جبکہ 9روپے49پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔اس سے قبل اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزیراعظم کو بھیجی تھی۔

بک مارک: Add to your del.icio.us del.icio.us | Digg this story Digg

تبصرے (0 پوسٹ):

تبصرہ کریں comment

براے مہربانی کورڑ نمبر دیکھ کر لکھیں

  • email اپنے دوست کو ایمیل کریں
  • print پرنٹ کے لے
  • Plain text پلین ٹیکسٹ
ٹیگ
اس مضمون کے کوئی ٹیگ نہیں
اس مضمون کو رتٹ کریں
0
The Daily Etalaat Srinagar