بارہمولہ اورسوپور میں احتجاج مسلسل جاری،درجنوں زخمی
مائسمہ میں نوجوان کی گمشدگی پر دھرنا، مزیدتحریکی لیڈران گرفتار سرینگر// سوپور اور بارہمولہ قصبے میں کل مسلسل پانچویں روز بھی مکمل ہڑتال رہی اور ...سانحہ شوپیان :قبرکشائی کے عدالتی احکامات
ڈی این اے جانچ کے لئے فورسز اہلکاروں کی فہرست تیار کرنے کی ہدایت منوہر لالگامیعدالت عالیہ نے شوپیان سانحہ کی حساسیت کو مد نظر ...قبر کشائی کے احکامت وقت کا تقاضا:عمر عبداللہ
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے سانحہ شوپیان کے حوالے سے عدالت عالیہ کے احکامات کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ملوثین کو کسی بھی صورت ...شوپیاں:35واں دن،انوکھا احتجاج
منہ پر سیاہ پٹیاں باندھ کر ڈی سی آفس کے باہر خاموش دھرناسرینگر//شوپیاں سانحہ کے خلاف کل 35ویں روز ہزاروں لوگوں نے منہ پر سیاہسیاحت سے وابستہ لوگ سوچیں
ہڑتالی سیاست نقصان دہسیاحتی مقامات اور ہوٹلوں سے فوجی انخلاء عنقریب شروع ہوگا: وزیر اعلیسرینگر// وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اعلان کیا ہے کہ سیاحتیانڈسٹریل گروتھ اینڈ ڈیولپمنٹ
صنعت کاروں کومکمل تعاون دینا ہوگا:وزیر اعلیشاہدعلی/سرینگرریاست میں صنعتی اداروں کو ترقی دینے کے لئے صنعتکاروں کوسرکار کو مکمل تعاون دینا ہوگا جبکہ ریاستی صنعتیہول سیل پہاڑی ترقیاتی کونسلیں
لاکھوں لوگوں کی آواز:مگرنامنظور؟جان محمد/جموں پیپلزڈیموکریٹک پارٹی کے ممبراسمبلی حلقہ انتخاب درہال کی جانب سے اسمبلی میں پیش کئے گئے ریزولیوشن پرسرکار کے ردعمل نے'آزادی کا سورج طلوع ہوکر رہے گا'
پاکستان میں قیام کے دوران معروف عسکری تنظیم حزب المجاہدین کے سپریم کمانڈر اور متحدہ جہاد کونسل کے سربراہ سید صلاح الدین سے روزنامہ اطلاعاتمصر کی حزب اللہ پر شدید تنقید
ایران پر حسنی مبارک کو قتل کرنے کی سازش کا الزاممصری حکومت نے لبنان میں سرگرم مزاحمتی و سیاسی جماعت 'حزب اللہ' پر کڑی تنقیدلاگ ان
- اپنی راے
- طالبان کی موجودگی:خفیہ اداروں کو رپورٹ پیش کر نے کہ ہدایت
- احتجاج کا دوسرا دن
- ہمارا موقف ہر وقت صحیح ثابت ہوا ہے
- ہند پاک کشیدگی کا اصلی ہدف
The news are only fake because due to oncoming elections the colation govt. Wants to take advantage
عليه اسراييل و شيطان پرستان تبليغ نماييد .بيشتر.شكرا
گیلانی صاحب قابل فخر اور محترم رہنما ہیں۔ امید ہے جلد کشمیری قوم علمی سطح پر اپنا کردار ادا کرنے کے لءے آزاد ہو گی۔
it was nice to see the interview of a scholary teacher and vice chancellor
Salam.Mohtaram nay bohat acha kalam likha hai or muje really is say ek naye nehaj per sochnay ka moka mila hai.warna maine abi tak usi ...

