‘مقامی خبریں’ rss

  • پانپور میں حزب جنگجو گرفتار

    اسلحہ اور گولہ بارود کی برآمدگی کا دعویٰ
    سرینگر/پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ پانپور میں حزب المجاہدین سے وابستہ ایک مقامی جنگجو کو حراست میں لے کر  اس کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا گیا ہے۔ پولیس ترجمان کی طرف سے موصولہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اونتی پورہ [...]

  • پاک بھارت خارجہ سیکریٹری کانفرنس خطے میں امن کی ضمانت:نیشنل

    سرینگر//نےشنل کانفرنس نے کہا ہے کہ ہند پاک خارجہ سےکٹرےوں کے درمےان چوٹی کانفرنس کا انعقاد کرانا برصغےر مےں پائےدار امن قائم ہونے کی طرف اےک تارےخی قدم ہوگا۔جموں میںپارٹی کے جنرل سیکرےٹری اےڈوکےٹ شےخ نذےر احمد نے کل پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ امن بات چےت کے ذرےعہ ہندپاک مےں اےسے خوشگوار [...]

  • فاسٹ فوڈ سے احتیاط لازمی

    ریاست میں 10فی صد لوگ ذیابطیس کے شکار:ڈاکٹر
    1سرینگر//رےاست مےں ذیابطیس کا مرض تےزی کےساتھ بڑھ رہا ہے اور اس وقت رےاست مےں قرےبسے0فےصد لوگ اس بےماری کے لپےٹ مےں آچکے ہےں۔ معروف فزےشن سپےشلسٹ ڈاکٹر نثار احمد خان نے کہا کہ بچوںمےں بھی شوگر کی بےماری بڑھ رہی ہے کےونکہ بچے بازارمےں  فاسٹ فوڈ جس [...]

  • گرفتاریاں حقوق البشرکی خلاف ورزی:گ حریت

    سرینگر//گ حرےت کانفرنس نے رےاستی حکومت کی طرف سے علےحدگی پسند رہنمائوں اور کارکنوں کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے انہےں جمہورےت کے بنےادی اصولوں اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے علاوہ اےک انسانےت سوز کارروائی سے تعبےر کےا ہے۔ گ حرےت کے مےڈےا انچارج اےڈوکےٹ زاہد علی نے اپنے اےک بےان مےں بتاےا [...]

  • مسلمانوں کو نماز ادا کرنے سے روکنا ظلم کی انتہا : میر واعظ

    کشمیری پیدائشی حق حاصل کرنے کیلئے یکسو اور قربانی دینے کیلئے تیار ہیں
    سرینگر//ع حریت کانفرنس کے چیئر مین میر واعظ عمر فاروق نے مسئلہ کشمیر کے حل کے حوالے سے پاکستان کی طرف سے سیاسی، سفارتی اور اخلاقی مدد جاری رکھنے اور کشمیر کیساتھ اظہار یکجہتی منانے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنے [...]

  • شہدائے کربلا کا چہلم

    پر آج وادی میں کئی جگہوں سے ماتمی جلوس برآمد ہوئے جن میں سب سے بڑاجلوس امام باڑہ جڈی بل سرینگر سے برآمد ہوا۔اس جلوس کا انعقاد آل جموں وکشمیر شیعہ ایسوسی ایشن نے کیاتھا۔

  • مقبول بٹ کی برسی منعقد

    لندن میں مقیم کشمیری لیڈر کی عوام سے اپیل
    مرحوم محمد مقبول بٹ نے اپنی جان کا نذرانہ دے کر آزادی پسند اقوام کے لئے ایک مثال قائم کی ہے اور وقت کے چنگیزوں کے آگے جھکنا گوارہ نہیں کیا اور آج کشمیر کا بچہ بچہ مرحوم کے نظریات کا پیرو کا رہے .ان خیالات کا [...]

  • وادی میں موسم کی ایک اور کروٹ

    تازہ برفباری اور بارشوں کے نتیجے میں سردی کی لہر
    سرینگر//وادی میںکل سے رواں موسم سرما کی تازہ برفباری اور موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں ایک بار پھر سردی کی شدید لہردوڑ گئی ہے اوراس دوران محکمہ موسمیات نےفروری تک برفباری جاری رہنے کی پیشن گوئی کی ہے۔اطلاعات کے مطابق وادی کے طول وارض میں [...]

  • وادی کی صورتحال سے سیف الدین سوز کو تشویش

    وزیر داخلہ سے ملاقات کرکے حالات کی سنگینی سے باخبر کیا
    سرینگر// وادی کشمیر کے کشیدہ حالات پر بات چیت کے لئے کانگریس کے ریاستی صدر پروفیسر سیف الدین سوز نے مرکزی وزیر داخلہ پی چدمبرم سے ملاقات کی اور اُنہیں اپنی تشویش سے باخبر کیا۔ پروفیسر سوز نے پہلے ہی پائین شہر میں کمسن طالب [...]

  • کنگن اسپتال شراب خانے میں تبدیل

    سرینگر//انتظامیہ کی غفلت شعاری کی وجہ سے کنگن اسپتال شراب خانے میں تبدیل ہوگیا ہے جسکے نتیجے میں مریضوں ، تیمارداروں کیساتھ ساتھ عام لوگوں کو زبردست مصائب و مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ لوگوں نے خبردار کیا کہ اگر انتظامیہ نے فوراً سے پیشتر اس سلسلے میں کوئی کارروائی عمل میں نہ لائی [...]

تازہ ترین

رائے

آپ کو ہماری نئی سائٹ کیسی لگی ؟

View Results

Loading ... Loading ...

نیوز لیٹر

Loading...Loading...