سڑک رابطے منقطع،عوام کو زبردست مشکلات کا سامنا
شمالی کشمیر میں حالیہ برفباری کے دوران لوگوں کو زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے جبکہ کئی رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا ہے اور سڑک رابطے ابھی تک منقطع ہےں۔اطلاعات کے مطابق شمالی کشمیر کے کپوارہ ضلع میں حالیہ برفباری کی وجہ سے لوگوں کو زبردست تکالیف [...]


Loading...