‘فرنٹ پیج’ rss

  • سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کاالزام

    پاکستان آبی پروجیکٹوں کا معائنہ کرنے کا خواہاں
    سرینگر// پاکستان نے بھارت سے کشمیر میں درےائے سندھ اور کشن گنگا پر تعمیر کئے جا رہے آبی پروجیکٹوں کا معائینہ کرنے کی اجازت طلب کی ہے ۔اس دوران پاکستان کے دورے پر بھارتی انڈس واٹر کمیشن کے سربراہ جی رنگاناتھن نے پانی کی تقسیم کے [...]

  • بالائی علاقوں میں نقل مکانی ، قومی شاہراہ بدستوربند

    چٹانیں کھسکنے اور برفانی تودے گرنے سے لوگ خوفزدہ
    سرینگر// برفانی تودے گرنے اورزمین و چٹانیں کھسکنے کے خدشے کے پیش نظر لائن آف کنٹرول سمیت متعدد بالائی علاقوں کے خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں لوگ گھربار چھوڑکر محفوظ مقامات پر منتقل ہوگئے ہیں ۔اس دوران سرینگر جموں شاہراہ اور دور دراز رابطہ سڑکیں گاڑےوں [...]

  • مقبول بٹ آزادی کا معمار:بلال لون

    سرینگر// حرےت کانفرنس(ع) کے اےگزےکٹو ممبر اور پےپلز کانفرنس (ب) کے چےرمےن بلال غنی لون نے مرحوم بابائے قوم محمد مقبول بٹ کو خراج عقےدت پےش کرتے ہوئے انہےں آزادی کا اےک سپوت اور معمار قرار دےا۔ بلال غنی لون نے بتاےا کہ مرحوم محمد مقبول بٹ نے تختہ دار کو گلے لگا کر [...]

  • بارایسو سی ایشن نے دونوں دھڑوں کے لیڈروں کو مدعوکیاہے

    سرینگر// کشمیر ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن نے آج حریت کے دونوں دھڑوں میں شامل تمام علیحدگی پسند تنظیموں،لبریشن فرنٹ اور دیگر جماعتوں کے عہدیداروں کے نام دعوت نامے روانہ کئے جن میں اُنہیں3فروری کے روز صدر کورٹ کمپلیکس میں منعقد ہونے والے ایک اہم ترین مشترکہ اجلاس میں شامل ہونے کے لئے [...]

  • حریت تشکیل نو کامعاملہ تعطل کاشکار

    تحریک کو موثر بنانے کے لئے رابطہ مہم تیز کی جائے :میرواعظ
    سرینگر//

  • فوجیوںکی لاشیں خصوصی طیاروں کے ذریعے روانہ

    مرنے والوں میں سے تین کا تعلق صوبہ جموں سے تھا
    سرینگر// فوج نے آج ایک خصوصی طیارے کے ذریعے فوجی آفیسر سمیت اُن7 اہلکاروں کی لاشوں کو اپنے گھر روانہ کیا جو تین روز قبل گلمرگ میں شدید برفانی طوفان کے بعد برفانی تودے کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے تھے۔ ذرائع کے [...]

  • قاتل اہلکار کی نشاندہی حکومت کی بڑی کامیابی

    سنگبازوں کے چہروں سے عنقریب نقاب اتاریںگے:عمرعبداللہ

    سرکار خفیہ مذاکرات میں ثالث کارول نبھائے گی

    تحقیقات میں تعاون کے لئے عوام کے شکرگذار ہیں

    صرف دس فیصد لوگ ماردھاڑ کے متمنی ہیں

    فورسز دومحاذوں پر لڑ ائی کاچلینج

    سرینگر// وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ نے برین نشاط کے معصوم طالب علم زاہد فاروق کی ہلاکت میں ملوث بی ایس ایف [...]

  • وزیر اعلیٰ بال بال بچ گئے

    گاڑی میں آگ لگ گئی، تحقیقات کا حکم
    سرینگر// وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ گذشتہ شب اُس وقت بال بال بچ گئے جب اُن کی گاڑی میں اچانک آگ نمودار ہوگئی اور اس کے باوجود معجزاتی طور پر گاڑی کا سینٹرل لاکنگ سسٹم جام نہیں ہوا۔اس واقعے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم دیا گیا [...]

  • برفباری سے شمالی کشمیر میںتباہی

    دوبنکر برفانی تودوں سے زمین بوس،دودرجن اہلکار دب گئے ،کئی کی حالت تشویشناک
    wسرینگر// شمالی کشمیر میں آج برفانی تودے کی زد میں آکر ایک فوجی اہلکار ہلاک جبکہ سی آر پی ایف اور بی ایس ایف کے دوبینکر زمین بوس ہوگئے جسکے نتیجے میں کم سے کم دو درجن اہلکار برف کے نیچے دب گئے [...]

  • قاتلوں کو سزادو

    برین نشاط میں احتجاجی مظاہرے
    سرینگر// فورسز کے ہاتھوں قتل کے گئے برین نشاط کے زاہد افاروق نامی طالب علم کے چہارم کے موقعہ پرآج علاقہ کے مردوزن نے برستی بارشوں اور برفباری کے بیچ زبردست احتجاجی مظاہرے کئے اور اسکے قاتلوں کو بے نقا ب کرکے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا۔اس دوران [...]

مقامی خبریں

رائے

آپ کو ہماری نئی سائٹ کیسی لگی ؟

View Results

Loading ... Loading ...

نیوز لیٹر

Loading...Loading...