Friday 3rd September 2010

ہم سے رابطہ کریں

ایک جوب to “ہم سے رابطہ کریں”

  1. Muhammad Zubair says:

    اسلام علیکم
    اُمید ہے کہ مزاج بخیر ہوں گے۔
    صاحبان میں اُردو زبان کے اخبارات جو کہ انٹرنیٹ کی سہولت رکھتے ہیں یعنی آن لائن ہیں اُن کی کھوج کر رہا ہوں۔اس حوالے سے مجھے معلومات درکار ہیں۔ میں مشکور ہونگا اگر آپ کی طرف سے درج ذیل معلومات مل جائیں۔
    اس کی شروعات کب ہوئی
    کس نے اسے شروع کیا
    اس کے اغراض و مقاصد کیا ہیں
    خیر اندیش
    محمد زبیر

تبصرہ کریں

Spam protection by WP Captcha-Free

مقامی خبریں

رائے

آپ کو ہماری نئی سائٹ کیسی لگی ؟

View Results

Loading ... Loading ...

نیوز لیٹر

Loading...Loading...