• A A A
  • فونٹ منتخب کریں
  • مقبول بٹ آزادی کا معمار:بلال لون

    سرینگر// حرےت کانفرنس(ع) کے اےگزےکٹو ممبر اور پےپلز کانفرنس (ب) کے چےرمےن بلال غنی لون نے مرحوم بابائے قوم محمد مقبول بٹ کو خراج عقےدت پےش کرتے ہوئے انہےں آزادی کا اےک سپوت اور معمار قرار دےا۔ بلال غنی لون نے بتاےا کہ مرحوم محمد مقبول بٹ نے تختہ دار کو گلے لگا کر اپنے موقف کا سودا نہےں کےا اور کشمےرےوں کےلئے اےک تحرےک رقم کی جو ہنوز جاری ہے۔ انہوںنے کہا کہ مرحوم محمد مقبول بٹ کے چھوڑے ہوئے ادھورے مشن کو پاےہ تکمےل تک پہنچاےا جائےگا اور شہدا کی قربانےوں کے ساتھ سودے بازی نہےں کی جائےگی۔ بلال غنی لون نے کہا کہ مرحوم محمد مقبول بٹ کے نقشہ قدم پر چل کر ہی قوم کو آزادی نصےب ہوگی اور قوم اپنے اس جذبے سے اب بھی سرشار ہے۔ 11فروری کے حوالے سے حرےت (ع) اےگزےکٹو ممبر نے عوام سے اپےل کی کہ وہ مرحوم محمد مقبول بٹ کو خراج عقےدت پےش کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے آپ کا محاسبہ کرے کہ انہوں نے آج تک کےا کھوےا اور کےا پاےا ہے۔ بلال غنی لون نے عوام سے اپےل کی کہ وہ1فروری کے روز لبرےشن فرنٹ کی طرف سے دی گئی ہڑتالی کال پر عمل کرے اور اس پروگرام کو کامےابی سے ہمکنار کرے۔

    SociBook del.icio.us Digg Facebook Google Yahoo Buzz StumbleUpon
    1 Star2 Stars3 Stars4 Stars5 Stars (کوئی ریٹنگ نہیں)
    Loading ... Loading ...
    اس خبر کو پرنٹ کریں اس خبر کو پرنٹ کریں اس صفحہ کو ای میل کریں اس صفحہ کو ای میل کریں

    تبصرہ کریں

    Spam protection by WP Captcha-Free

    مقامی خبریں

    رائے

    آپ کو ہماری نئی سائٹ کیسی لگی ؟

    View Results

    Loading ... Loading ...

    نیوز لیٹر

    Loading...Loading...