فروری 10th, 2010

  • برفباری سے شمالی کشمیر میںتباہی

    دوبنکر برفانی تودوں سے زمین بوس،دودرجن اہلکار دب گئے ،کئی کی حالت تشویشناک
    wسرینگر// شمالی کشمیر میں آج برفانی تودے کی زد میں آکر ایک فوجی اہلکار ہلاک جبکہ سی آر پی ایف اور بی ایس ایف کے دوبینکر زمین بوس ہوگئے جسکے نتیجے میں کم سے کم دو درجن اہلکار برف کے نیچے دب گئے [...]

  • عوام کو ہر ممکن راحت پہنچانا انتظامیہ کا فرض:فاروق عبداللہ

    برف باری سے پیدا شدہ صورتحال سے نپٹنے کیلئے انتظامیہ دن رات کام کرے
    سرینگر/  نےشنل کانفرنس کے صدر اور قابل تجدےد توانائی کے مرکزی وزےر ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور پارٹی کے جنرل سکرےٹری اےڈوکےٹ شےخ نذےر احمد نے رےاست کے تےنوں خطوں کی ڈوےژنل انتظامےہ سے اپےل کی ہے کہ وہ شدےد برفباری اور [...]

  • مظفرآباد: جھیل کے بند ھ میں شگاف

    درجنوں مکانات تیز پانی میں بہہ گئے
    سرینگر// پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے مظفر آباد کے ہٹیاں بالا میں بارشوں کی وجہ سے ایک جھیل کے بند میں شگاف پڑنے سے تقریباً اڑھائی درجن گھر پانی میں بہہ گئے ہیں۔ہٹیاں بالا کے اسسٹنٹ کمشنر راجہ شاہد محمود نے بتایا کہ بارشوں کی وجہ سے پیر [...]

  • قاتلوں کو سزادو

    برین نشاط میں احتجاجی مظاہرے
    سرینگر// فورسز کے ہاتھوں قتل کے گئے برین نشاط کے زاہد افاروق نامی طالب علم کے چہارم کے موقعہ پرآج علاقہ کے مردوزن نے برستی بارشوں اور برفباری کے بیچ زبردست احتجاجی مظاہرے کئے اور اسکے قاتلوں کو بے نقا ب کرکے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا۔اس دوران [...]

  • مسئلہ کشمیر: مشرف دورمیںپیش رفت پرسوال

    خفیہ معاہدہ عمل میں لایا گیاتاہم دستخط نہیں ہوئے:قصوری
    سرینگر// پاکستان کے سابق وزیرخارجہ خورشید محمود قصوری نے اپنے ملک کے موجودہ وزیر خارجہ کے اس بیان کی شدید مخالفت کی ہے جس میں اُنہوں نے کہا ہے کہ صدر مشرف کے دور اقتدار کے دوران مسئلہ کشمیر پر کوئی پیش رفت نہیں ہوئی تھی اور [...]

  • برین کے طالب علم کے قاتلوں کو معاف نہیںکیاجائے گا:رانا

    سرینگر// ریاستی حکومت برین نشاط کے معصوم طالب علم کے قاتلوں کو کسی بھی صورت میں معاف نہیں کریگی اور عنقریب قاتلوں کی نشاندہی کرکے انہیں قرارواقعی سزا دی جائیگی جبکہ اقتدار پرست لوگ اپنے سیاسی مقاصد کی تکمیل کیلئے کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں لیکن ان کی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا [...]

  • ’’کنہ جنگ‘‘ تاریخ کے آئینے میں ،جب نیشنل کوسنگبازوں پر ناز تھا اور انہیں ’’ نجات دہندہ ‘‘کے القاب سے پکاراجاتاتھا

    شاہ عباس
    آج کل شہر سرینگر اور وادی کے کئی قصبہ جات میں ریاستی سرکار کے لئے جو پتھر بازی درد سر بنی ہوئی ہے اُس کے تاریخی پس منظر کا جائزہ لیا جائے تو یہ بات منکشف ہوجاتی ہے کہ اس کا آغاز وادی کشمیر کے اندر نیشنل کانفرنس پارٹی نے ہی کیا ہے۔ نیشنل [...]

  • احتجاج اور کرفیوکے بعد معمولات زندگی بحال

    تصویر :یس تنویر

    بازاروں میں رونق لوٹ آئی ،محصور آبادی نے راحت کی سانس لی
    سرینگر//
    آٹھ دنوں کی مسلسل ہڑتال ،پر تشدد احتجاجی مظاہروں اور غیر اعلانیہ کرفیو کے بعد آج شہر سرینگرمیں معمول کی زندگی بحال ہوگئی جس کے نتیجے میں طویل عرصے سے اپنے گھروں میں محصور وسیع آبادی نے راحت کی سانس لی۔ادھر وادی کے [...]

  • سنگ باز سماج دشمن عناصر کے ایجنٹ :ساگر

    پی ڈی پی نے وحدت کے خلاف سازش رچائی
    سرینگر/ / نےشنل کانفرنس نے آج انکشاف کےا کہ چند سماج دشمن افراد کو پائےن شہر مےں سنگ باری کرنے کےلئے خرےدا گےا ہے اور انہےں سنگ بازی کرنے کی باضابطہ ترغےب دی جاتی ہے تاکہ خرمن امن مےں آگ لگا کر عوامی مفاد مےں [...]

  • قاتل اہلکاروں کو پھانسی پر لٹکایا جائے:میرواعظ

    بھارت ہماری تجاویز پر عمل کرے تو خون خرابہ رک سکتا ہے
    اطلاعات نیوز سروس//
    ع حرےت کانفرنس کے چےرمےن مےرواعظ عمر فاروق نے کل برےن نشاط اور رعناواری کے معصوم طلباء کے قاتلوں کا کوٹ مارشل کرنے اور انہےں سر عام پھانسی دےنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگراےسا کیا گیا تو دوسرے بے [...]

مقامی خبریں

رائے

آپ کو ہماری نئی سائٹ کیسی لگی ؟

View Results

Loading ... Loading ...

نیوز لیٹر

Loading...Loading...