زمرہ مقامی خبریں 2/09/10 •
فاسٹ فوڈ سے احتیاط لازمیریاست میں 10فی صد لوگ ذیابطیس کے شکار:ڈاکٹر1سرینگر//رےاست مےں ذیابطیس کا مرض تےزی کےساتھ بڑھ رہا ہے اور اس وقت رےاست مےں قرےبسے0فےصد لوگ اس بےماری کے لپےٹ مےں آچکے ہےں۔ معروف فزےشن سپےشلسٹ ڈاکٹر نثار احمد خان نے کہا کہ بچوںمےں بھی شوگر کی بےماری بڑھ رہی ہے کےونکہ بچے بازارمےں فاسٹ فوڈ جس مےں چےپس اور دےگر کئی چےزےں آتی ہےں زےادہ طور پر استعمال کرتے ہےں۔ انہوں نے اس بات کا بھی انکشاف کےا کہ جو ہفتے مےںگھنٹے سے زائد ٹےلی وےژن دےکھتے ہےں انہےں بھی شوگر بےماری لگ سکتی ہے کےونکہ چےپس اور زےادہ ٹی وی دےکھنے سے انسان کا وزن بڑھ سکتا ہے جس سے اس کو شوگر بےماری ہونے کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ ڈاکٹر نثار نے تمام والدےن کو مشورہ دےا کہ وہ اپنے بچوں کو چےپس اور زےادہ ٹےلی وےژن دےکھنے نہ دےں تاکہ ان کو شوگر بےماری کا خطرہ نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ عام آدمی کو چاہئے کہ ہر دن اےک گھنٹے تک ورزش کرے تاکہ وہ تندرست رہ سکے کےونکہ تندرستی ہزار نعمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس آدمی کو زےادہ بھوک و پےاس لگے اور گلہ خشک ہوتا رہے انہےں فوری طور پر ڈاکٹری جانچ کرانا چاہئے کےونکہ ےہی شوگر کی علامت ہو سکتی ہے۔ معروف معالج نے کہا کہ شوگر عورتوں کے مقابلے مےں زےادہ تر 15سے5عمر تک کے نوجوانوں مےں ہو سکتا ہے جبکہ 45سال سے زےادہ عمر کے لوگوں کو بھی شوگر ہو سکتا ہے۔ ڈاکٹر نثار احمد نے شوگر مےں مبتلا مرےضوں کو مشورہ دےا کہ وہ ہر روز اپنا بلڈ پرےشر چک کروائےں اور وہی غذائےں کھائےں جو ڈاکٹر ان کے لئے تجوےز کرے۔ انہوں نے کہا کہ اگر شوگر مرےض لاپرواہی برتےں تو انہےں کسی بھی وقت دل کا دورہ پڑ سکتا ہے کےونکہ شوگر کے دوران بلڈ پرےشر بڑھ جاتا ہے اور آسانی کے ساتھ شوگر مرےض کو دل کا دورہ آسکتا ہے۔
نام (اہم)
ای میل (شائع نہیں ہوگا) (required)
ویب سائٹ
آپ کا تبصرہآپ ٹیگ استعمال کر سکتے ہیں <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong> Type Comments in Urdu Language (Press Ctrl+g to toggle between English and Urdu
<a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>
Please note: JavaScript is required to post comments. Spam protection by WP Captcha-Free
آپ کو ہماری نئی سائٹ کیسی لگی ؟
View Results