فروری 9th, 2010

  • گلمرگ میںبرفانی طوفان،22اہلکارہلاک

    برفانی توسے کا ایک منظر

    10
    لاپتہ 40کوزندہ بچالیا گیا ،15کی حالت تشویشناک
    سرینگر// کھلن مرگ گلمرگ میں قیامت خیز برفانی طوفان میںپھنسے350فوجی اہلکار وں میں سے قریب100اہلکار بھاری برفانی تودوں کی زد میں آکر زندہ دب گئے جس کے نتیجے میں فوج کے ایک لیفٹنٹ سمیت 22اہلکار ہلاک ،33زخمی اور10اہلکار لا پتہ ہو گئے ہیں ۔زخمیوں میں سے 15اہلکاروں کی حالت تشویشناک [...]

  • مذاکرات کی پیشکش بھارت نے کی ہے:شاہ محمود قریشی

    پاکستان نے گھٹنے نہیں ٹیکے،ہماراکیس مضبوط ہے
    سرینگر// پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آج دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا کہ پاکستان نے بھارت کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے ہیں بلکہ مذاکرات کی شروعات بھارت کی پیشکش ہے اور کشمیر و آبی تنازعات سمیت ملک کے مفادات پر پاکستان کسی بھی طرح کا سمجھوتہ [...]

  • مرکز سے فریاد کرنا ناکامی کی علامت :محبوبہ مفتی

    سرینگر/8فروری /کے این ایس/ پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے زاہد فاروق کی ہلاکت میں ملوث اہلکاروں کی نشاندہی کیلئے مرکزی سرکار سے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی فریادکو ریاستی حکومت کی ناکامی سے تعبیر کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ لوگوں کے اعتماد کو بحال کرنے کیلئے آبادی والے علاقوں سے فورسز کی تعداد میں [...]

  • اسلام آباد میں پنڈت خاتون کی خود سوزی

    مقامی مسلمانوں نے اسپتال پہنچاکر مثال قائم کی
    سرینگر/اچھہ بل اسلام آباد میں ایک پنڈت خاتون نے گھریلو جھگڑے سے تنگ آ کر خود کو آگ لگا دی اور اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی جس کے بعد وہ صدر اسپتال سرینگر میں موت و حےات کی کشمکش میں مبتلا ہے۔مذکورہ خاتون کو مقامی [...]

  • رتناگ لولاب اکیسویں صدی میں بھی نظر اند از

    بنیادی سہولیات کے فقدان پرمقامی آبادی کا احتجاج
    سید اعجاز بخاری
    سرینگر // رتناگ لولاب کپوارہ کے لوگ اکیسویں صدی میں بھی بنیادی سہولیات سے بالکل محروم ہیں جسکے باعث رتناگ کے عوام نے حکام کیخلاف زبر دست احتجاج کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رتناگ علاقہ تقریباً ساڑھے تین ہزار آبادی پر مستمل ہے اور گذشتہ چھہ [...]

  • سونہ وارچلوپروگرام کے خلاف کرفیوکانفاذ

    ع حریت کے درجنوں کارکن گرفتار، زاہد کے قتل کی تحقیقات کاآغاز
    سرینگر// انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور د و نوجوانوں کی پے در پے ہلاکتوں کیخلاف حریت کانفرنس (ع) کے اقوام متحدہ کے دفتر واقع سونہ وار کی طرف مارچ کے پروگرام کو ناکام بنانے کیلئے شہر سرینگر میں آج غیر اعلانیہ کرفیو نافذ رہا [...]

  • وزیر اعلیٰ کا دورہ ،شوپیان بار ایسو سی ایشن میںاختلافات کی وجہ

    %سرینگر/ وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ کا حالیہ دورہ شوپیان مقامی بار ایسو سی ایشن کی تقسیم کی وجہ بن گیا ہے اور ڈسٹرکٹ بار کے منقسم دھڑے ایک دوسرے پر سنگین الزام تراشیاں کررہے ہیں۔ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن شوپیان کے ایک دھڑے کا کہنا ہے کہ وہ شوپیان سانحہ میں ملوث عناصر کی [...]

  • فتح کدل کے 7 نوجوان سینٹرل جیل منتقل

    نوکری کے جھانسے میں گرفتارشدگان پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد
    // سرینگر
    سرینگر کے فتح کدل علاقے میںسے 7نوجوانوں کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کرکے سینٹرل جیل سرینگر بیج دیا گیا ہے تا ہم گرفتارشدہ نوجوانوںکے والدین نے کا کہنا ہے کہ پولیس نے مذکورہ نوجوانوں کو سنگبازی سے دور رہنے کے بائوجود گرفتار کرکے [...]

  • آستان عالیہ مخدوم صاحبؒ پر عقیدت مندوں کااژدھام

    فائل فوٹو

    447ویں عرس کے سلسلے میں شب خوانی اور دروداذکار کی مجالس
    سرینگر/
    / وادی بھر میں آج حضرت سلطان العارفین شیخ مخدوم صاحب ؒکی 447 ویں عرس پاک کی اختتامی تقریبات انتہائی عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی اور ا س سلسلے میں سخت ترین ناکہ بندی اور زبردست ٹھنڈ کے باوجود ہزاروں عقید تمندوں نے حضرت محبوب [...]

  • پانپور میں حزب جنگجو گرفتار

    اسلحہ اور گولہ بارود کی برآمدگی کا دعویٰ
    سرینگر/پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ پانپور میں حزب المجاہدین سے وابستہ ایک مقامی جنگجو کو حراست میں لے کر  اس کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا گیا ہے۔ پولیس ترجمان کی طرف سے موصولہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اونتی پورہ [...]

مقامی خبریں

رائے

آپ کو ہماری نئی سائٹ کیسی لگی ؟

View Results

Loading ... Loading ...

نیوز لیٹر

Loading...Loading...