فائرنگ بلااشتعال :پولیس ، وزیر اعلیٰ نے تحقیقات کے احکامات صادر کئے
سرینگر//رعناواری کے بعد آج نشاط میں مبینہ طور فورسز اہلکاروں کے ہاتھوں ایک اور طالب علم کی ہلاکت کیخلاف شہر سرینگر میں تشدد کی طوفانی لہر بھڑک اٹھی اور خبر پھیلنے کیساتھ ہی نشاط اور ملحقہ علاقوں کے مردوزن نے پر تشدد احتجاجی مظاہرے [...]
رائے
حالیہ خبریں
نیوز لیٹر
Loading...

