فروری 5th, 2010

  • ’یوم یکجہتی کشمیر‘ پردعائیہ مجالس کاپروگرام

    پاکستان ، برطانیہ ، امریکہ اور جرمنی میں سمیناروں اورجلوسوں کااہتمام
    سرینگر/٤فروری// پاکستان اور اسکے زیر انتظام کشمیر میں ’’یوم یکجہتی کشمیر‘‘ کے سلسلے میں 5فروری جمعہ کو جلسے جلوس اور ریلیاں منعقد کی جارہی ہیں جبکہ اس موقعہ پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لئے امریکہ ،برطانیہ،جرمنی اور دیگر کئی ممالک میں مقیم کشمیری احتجاجی [...]

  • بورڈ میٹنگ میں حاضر نہ رہنا لاغیر ذمہ داری کا ثبوت

    پی ڈی پی سے وابستہ افراد عوام کے حقیقی ہمدرد نہیں ہےں:رتن پوری
    ٍسرینگر// نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا ممبر غلام نبی رتن پوری نے شوپیان بورڈ میٹنگ میں پی ڈی پی لیڈران کی غیر موجودگی پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف اس جماعت سے وابستہ افراد لوگوں کے حقیقی [...]

  • مفتی سعید ریاست کی تباہی و بربادی کا ذمہ دار

    لوگوں سے کئے وعدے سفید جھوٹ اور گمراہ کن ثابت ہوئے:نیشنل
    ٍسرینگر// پی ڈی پی سرپرست مفتی محمد سعید کو ریاست کی تباہی و بربادی کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے نیشنل کانفرنس نے کہا ہے کہ مفتی سعید نے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے لوگوں سے جو وعدے کئے وہ آخر کار سفید جھوٹ اور گمراہ کن [...]

  • صورہ اسپتال کے ملازمین خوف و دہشت کا شکار

    فورسز اہلکاروں پر بلاجواز تنگ طلب کرنے کا الزام
    ٍسرینگر// صورہ اسپتال میں تعینات نیم طبی عملے نے کہاہے کہ فورسز کی جانب سے انہیں تنگ طلب کیا جارہا ہے جس کے نتیجے میں ملازمین کا اسپتال پہنچنا محال ہوگیا ہے۔اطلاعات کے مطابق صورہ اسپتال کے ملازمین نے کہا ہے کہ وہ اگرچہ معمول کے مطابق [...]

  • گلمرگ:چیر لفٹ کی تعمیر پر مزدور برہم

    حکومت پہلے کئے گئے وعدوں کو پورا کرے:مزدور
    ٍسرینگر// گلمرگ مزدور یونین لیڈر نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کنگہ ڈوری میں چیرلفٹ تعمیرکرنے سے قبل مزدوروں کیساتھ کئے گئے وعدوں کو پورا کریں ۔ اطلاعات کے مطابق گلمرگ مزدور یونین کے صدر بشیر احمد نے کل ٹنگمرگ میں سیاحت سے جڑے مزدوروں سے [...]

  • ریاستی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب

    وادی کے پر تناؤ حالات اور بلدیاتی انتخابات پر بحث متوقع

    سرینگر// وادی میں پر تنائو حالات کو زیر بحث لانے کے لئے جمعہ کے روز جموں میں وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ کی صدارت میں ریاستی کابینہ کا ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا گیاہے جس کے دوران کئی اہم فیصلے لئے جارہے ہیں جن میں [...]

  • جسمانی طور معذور نوجوان کی خوکشی

    سرینگر// مٹن اننت ناگ میں جسمانی طور معذورایک 19سالہ نوجوان نے اپنے ہی گھر میں خود کو پھانسی پر لٹکا کر زندگی کاخاتمہ کر دیا جبکہ سلر پہلگام کا ایک شہری زہر کھانے کے بعد موت و حےات کی کشمکش میں مبتلا ہے ۔اطلاعات کے مطابق ضلع اننت ناگ کے رنبےرپورہ کیری بل مٹن علاقہ [...]

  • جموں اوقاف اسلامیہ کی زوردار مہم

    کروڑوں روپے مالیت کی جائداد کو واپس تحویل میں لیا گیا
    سرینگر// حج و اوقاف کے ریاستی وزیر اعجاز احمد خان کی ہدایت پرجموں میں اوقاف اسلامیہ نے شہر کے مختلف علاقوں مےں اوقاف کی ملکیت پر ناجائز تجاوزات اور قبضے کو ہٹا نے کیلئے ایک زور دار مہم کا آغاز کیا ہے۔ جس کے دوران [...]

  • رام بن میں گرفتار حزب کا بالائی ورکر

    عدالت نے ضمانت کی درخواست مسترد کردی
    سرینگر// پرنسپل سیشن جج رام بن نے جنگجوئوں کے ساتھ قریبی روابط رکھنے کی پاداش مےں گرفتار حزب کے ایک بالائی ورکر کی ضمانتی درخواست مسترد کردی ہے ۔اطلاعات کے مطابق19جنوری کو پولیس نے جنگجوئوں کے ساتھ قریبی روابطہ رکھنے کی پاداش مےں عبدالحمید تراگوالی ولد عبدالعزیز تراگوالی ساکن [...]

  • شہر میں غیر اعلانیہ کرفیو

    فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میںدرجنوں مضروب
    سرینگر/4فروری//   معصوم وامق فاروق کے چہارم کے موقعہ پر پوری وادی میں ہمہ گیر ہڑتال کے بیچ امکانی مظاہروں اور سنگباری کو روکنے کےلئے پائین شہر ،مائسمہ اور بٹہ مالو میں غیر اعلانیہ کرفیو نافذ رہا جسکے نتیجے میں شہرخاص میں سخت ترین ناکہ بندیوں کے باعث [...]

مقامی خبریں

رائے

آپ کو ہماری نئی سائٹ کیسی لگی ؟

View Results

Loading ... Loading ...

نیوز لیٹر

Loading...Loading...