فروری 4th, 2010

  • احتجاج کا تیسرادن ،200زخمی

    لاٹھی چارج ، ٹیرگیس شلنگ اور فائرنگ سے نظام زندگی درہم برہم
    سرینگر // معصوم طالب علم کی ہلاکت نے شہر سرینگر سمیت پوری وادی کو تشدد کی لپیٹ میں لے لیا جس کے دوران آج تیسرے روز بھی وادی میں مکمل ہڑتال کیساتھ ساتھ سنگبازوں اور پولیس کے مابین پائین شہر ، سول [...]

  • گیلامی اسکارٹس اسپتال میں داخل

    سرینگر// بزرگ علیحدگی پسند رہنما اور حریت کانفرنس(گ) کے چیر مین سید علی شاہ گےلانی کو سےنے میں شدید تکلیف کے بعد ہنگامی بنیادوں پر نئی دلّی کے اسکارٹس اسپتال کے شعبہ ایمرجنسی میں داخل کر دیا گےا ہے۔یہ اطلاع تحریک حرےت کے ترجمان نے کل شام کشمیر میڈےا نےٹ ورک کو دی ۔ترجمان نے [...]

  • ریاستی کابینہ کے وزیروںاورسرکاری افسران کو ہدایات

    حملوں کے پیش نظر اپنی چیزوں کی سکیورٹی ایجنسیوں کے ذریعہ چکنگ کرائیں
    سرینگر// جنگجویانہ حملوں کے نئے خطروں کے پیش نظر حکومت نے اپنے ایک اہم فیصلے میں ریاستی کابینہ کے تمام وزیروں ودوسرے سرکاری افسران کو ہدایات دیں ہیں کہ وہ سرینگر یا جموں سے کسی بھی جہاز میں سوار ہونے سے پہلے اپنے [...]

  • این سی عوام مخالف پالیسیوں پرعمل پیرا :پی ڈی پی

    سرینگر// پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی نے امن و قانون کی موجودہ صورتحال کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے حکمران نیشنل کانفرنس پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ لوگوں کے جذبات کی قدر کرنے کے بجائے عوام مخالف پالیسیوں پرعمل پیرا ہے جس کے نتیجے میں ریاست جموںو کشمیر ایک بار پھر کئی سال قبل کے [...]

  • مزید پانچ بٹالینوں کی تربیت کا مرحلہ مکمل

    پاکستان جنگجوﺅں کو ہتھیار اور رقومات فراہم کرتا ہے:کھڈا
    سرینگر// ریاستی پولیس کے سربراہ کلدیپ کھڈا نے پاکستان پرجنگجوﺅں کو ہتھیار اور رقومات فراہم کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے اعلان کیاہے کہ جموں کشمیر پولیس کی مزید پانچ بٹالینوں کی تربیت کا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے اور اُنہیں عنقریب ڈیوٹی پر تعینات کیا جائے گا۔ [...]

  • ممہ کنہ کو پدم شری ایوارڈ ملناقابل حیرانگی نہیں

    ڈاکٹرفاروق اسلام اور آزادی کے خواہا ں مسلمانون کا صفایا چاہتے ہیں:گ حریت
    سرینگر// حریت کانفرنس (گ) نے سابق اخوانی کمانڈر غلام محمدمیر عرف ممہ کنہ کو ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی سفارش پر پدم شری ایوارڈ دینے کے بھارتی حکومت کے فیصلے پر کہا ہے کہ انہیں اس فیصلے سے کوئی حیرانگی نہیں ہوئی ہے کیونکہ [...]

  • بھارت پاکستان سے مذاکرات کے لئے آمادہ

    سرینگر// ہند پاک تعلقات کے حوالے سے انتہائی اہم پیش رفت کے بطوردونوںکے درمیان جامع مذاکراتی عمل کی بحالی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں اور اس سلسلے میں بھارتی وزارت خارجہ نے پاکستان کو بات چیت کی باضابطہ پیشکش کی ہے جس کا اسلام آباد نے خیر مقدم کرتے ہوئے اسے ایک خوش آئند [...]

  • شوپیان کے نظر بند سینٹرل جیل منتقل

    سرینگر // شوپیاں میں پولیس نے آج سنگبازی کے الزام میں 11 نوجوانوں کی گرفتاری عمل میں لاکر انہیں براہ راست سرینگر سینٹرل جیل منتقل کردیا جسکے خلاف شوپیاں قصبہ میں آج بطور احتجاج ہڑتال رہی اور پولیس و مظاہرین کے مابین جھڑپیں ہوئیں جبکہ آج پولیس نے نوہٹہ ، مائسمہ اور دیگر علاقوں [...]

  • ایس ایچ او نوہٹہ پر حملہ

    سی آر پی ایف کے مشتعل اہلکاروں نے آج اس وقت ایس ایچ او نوہٹہ راجا تسلیم پر دھاوا بول کر ان کی شدید مار پیٹ کی جب وہ ایک نو عمر لڑکے کو فورسز اہلکاروں کے چنگل سے بچانے کی کوشش کر رہے تھے ۔ذرائع کے مطابق پائین شہر کے نوہٹہ علاقہ میں [...]

  • بارہمولہ میں آرمڈ پولیس کی ہڑبونگ

    سرینگر// بارہمولہ قصبے میں آج اُس وقت خوف و دہشت پھیل گئی جب آرمڈ پولیس کی بھاری جمعیت نے لوٹ مار مچاتے ہوئے درجنوں رہائشی مکانوں و گاڑیوں کی زبردست توڑ پھوڑ ،راہگیروں و دکانداروں کی اندھادھند مارپیٹ ، چھاپڑیوں کو نذر آتش اور خواتین کے ساتھ انتہائی حد تک بد سلوکی و گالی [...]

مقامی خبریں

رائے

آپ کو ہماری نئی سائٹ کیسی لگی ؟

View Results

Loading ... Loading ...

نیوز لیٹر

Loading...Loading...