فروری 3rd, 2010

  • 56اہلکاروں سمیت 150مضروب

    طالب علم کی ہلاکت کے خلاف ہمہ گیر ہڑتال اور پر تشددمظاہرے

    پولیس کے ہاتھوں رعناواری کے 13سالہ معصوم طالب علم کی ہلاکت کے خلاف ہمہ گیر ہڑتال کے دوران سخت ترین ناکہ بندی کے باوجود آج سرینگر ، اننت ناگ،کولگام،پلوامہ ،شوپیان ،بارہمولہ ، سوپور اور بانڈی پورہ میںزبردست پرتشدد مظاہرے ہوئے جبکہ پولیس نے [...]

  • مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کے لئے 200ملین ڈالر کابجٹ

    پاکستان نے آج اعلان کیا کہ عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے اب سفارتی اور سیاسی سرگرمیوں کیساتھ ساتھ پاکستان میڈیا کا بھی استعمال کرے گا اور اس سلسلے میں 200 ملین ڈالرکی سالانہ مختص رکھے جائینگے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ بھارت کا کشمیر کے متعلق پروپگنڈے کا بھانڈا عنقریب پوری [...]

  • غریب بچوں کو پتھرتھمادئے گئے :وزیر اعلیٰ

    امن دشمن عناصر کوبرداشت نہیں کیا جائے گا

    علیحدگی پسندوں کے خلاف کڑا رُخ اختیار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے آج کہا کہ’’ان لوگوں نے اپنے بچوں کو دوبئی اور پاکستان میں عیش کرنے کے لئے رکھا ہے اور غریب بچوں کے ہاتھوں میں پہلے بندوق اور اب پتھر تھمادئے ہیں‘‘۔اُنہوں نے سخت [...]

  • گلگت بلتستان ریاست جموں وکشمیر کاحصہ :راجہ فاروق حیدر

    پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حید رخان نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ گلگت بلتستان مملکت پاکستان کا آئینی حصہ نہیں بلک ریاست جموں و کشمیر کا حصہ ہے اور جب تک کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہوتا،اس خطے کی آئینی اورجغرافیائی حیثیت کا تعین نہیں کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے [...]

  • ملازمین کو ٹکرائو سے اجتناب کرنے کا مشورہ

    مطالبات پہلے ہی پورے کئے گئے ہیں ،ہڑتال بلاجواز :وزیر خزانہ
    ریاستی وزیر خزانہ عبدالرحیم راتھرنے ملازمین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ہڑتال اور ٹکرائو کے راستے سے اجتناب کریں کیونکہ حکومت نے پہلے ہی ان کے تمام مطالبات پر ہمدردانہ غور کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ مسٹر راتھر نے کہا کہ پچھلے سال [...]

  • مسلح افواج سلامتی کے لئے آخری متبادل :انٹونی

    یاستی پولیس کوذمہ داری سونپنے کے پیچھے دوررس مقاصد
    وزیر دفا ع اے کے انٹونی نے آج اعلان کیا کہ جموں کشمیر میں اندرونی سلامتی کاکام فوج کے بجائے پولیس کے حوالے کرنے کے لئے ریاستی پولیس کو مضبوط بنایا جارہا ہے تاکہ مسلح افواج سرحدوں کی کڑی نگرانی کرسکیں۔ذرائع کے مطابق بنگلور میں ’’تیجس‘‘نامی ہلکے [...]

  • ‎صحافی موہن چراغی انتقال کرگئے

    ‎بھارت کے مشہور و معروف صحافی اور روزنامہ ’’قومی آواز‘‘ کے ایڈیٹر موہن چراغی کل رات کولکتہ میں انتقال کرگئے۔ مرحوم 82برس کے تھے۔ مرحوم کے انتقال پر صحافتی برادری سے جڑے لوگوںمیں رنج وغم کی لہر دوڑ گئی ۔ موہن چراغی ایک کشمیری پنڈت تھے جنہوں نے مرتے دم تک صحافت کے مقدس پیشے [...]

  • غفلت برتنے کی پاداش میں 4اہلکار معطل

    زیر حراست جنگجوئوںکے ساتھ نرم گوشہ رکھنے کاالزام
    نظر بند حرکت جہاد اسلامی کے کمانڈر سمیت کئی جنگجوئوں کو عدالت میں لیجانے کے دوران انہیں لواحقین اور دیگر ساتھیوں کیساتھ بات کرنے کیلئے موبائیل فون فراہم کرنے اور ان کی ہتھکڈیاں کھولنے کی پاداش میںکشتواڑ میں 4 پولیس اہلکاروں کو معطل کرنے کے احکامات صادر کئے [...]

مقامی خبریں

رائے

آپ کو ہماری نئی سائٹ کیسی لگی ؟

View Results

Loading ... Loading ...

نیوز لیٹر

Loading...Loading...