امیر جماعت اسلامی پاکستان کی اسلامی تحریکوں کے سربراہان سے اپیل
سرینگر//جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے عالمی اسلامی تحریکوں کے سربراہاں کو کشمےریوں کے حق مےں آواز بلند کرنے اور 5فروری کو اپنے ملکوں مےں یوم یکجہتی کشمےر منانے کی اپیل کی ہے۔ اطلاعات مانیٹرنگ ڈیسک کے مطابق جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سید منور [...]

Loading...