• A A A
  • فونٹ منتخب کریں
  • پاکستان محسن ملک ہیں ،انکی ہمدردیاں ہمارے ساتھ ہیں :شاہ

    سرینگر/ /    پاکستان کو کشمیری عوام کا محسن قرار دیتے ہوئے ع حریت کے سینئر لیڈر اور ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے سربراہ شبیر احمد شاہ نے امید ظاہر کی ہے کہ پا کستانی حکومت اور عوام کشمیریوں کی حمایت جار ی رکھتے ہویے دنےا کے ہر فورم مےں مسئلہ کشمےر کو اُ جا گر کر نے کےلئے اپنی سفارتی سرگرمےاں تےز کرےں گے۔پارٹی کے بیان کے مطابق شبےر احمد شاہ نے 5فروری کے حوالے سے سوپور مےںپارٹی ورکروں اور دانشورں کے اےک مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہویے کہا کہ پاکستانی عوام اور حکمران کشمےر پر بھارت کے جبری تسلط کے خلاف سےاسی جد وجہد مےں مصروف کشمےر ی عوام کے ساتھ اظہار ےکجہتی کے طور پر 5فروری کو بطور ےو م ےکجہتی منا کر دنےا پر واضح کر تے آ ئے ہےں کہ پا کستانی عوام اور حکمران دونوں کشمےر ےوں کو حصول حق خودارادےت کی جد وجہد مےں تنہا نہےں سمجھتے ہےں بلکہ پا کستانی قوم کی تمام تر ہمدردےاں کشمےر ی قوم کے ساتھ ہےں ۔انہوںنے کہا ےہ اےک تارےخی حقےقت ہے کہ 1947ء مےں بر صغےر کی تقسےم کے نتےجے مےں دنےا کے نقشے پر اےک نئی مملکت پا کستان کا وجود نہ صرف بر صغےر بلکہ دنےا بھر کے مسلمانوں کےلئے اےک امےد کی کرن کے طور پر ابھرا۔انہوں نے کہا کہ پا کستان اور بھارت دونوں کے تعمےر وترقی کے منصوبے اسلئے مکمل نہ ہو سکے کہ ان کے درمےان مسئلہ کشمےر کی مو جودگی نے ان ملکوں کو اپنی قومی آ مدنی کے بہت بڑ ے حصے کو جنگی سازوسامان کی خرےداری اور تےاری مےں صرف کر نے پر مجبور کےا ۔ شبیر شاہ نے کہا ’’ہم نے جب جب بھارتی حکمرانوں سے کہا کہ وہ ہمےں اپنے مستقبل کا فےصلہ خود کر نے کا موقعہ دےں تو انہوں نے ہمےں قےد کےا، ہمارے نو جوانوں کو ہلاک کےا اور من حےث القوم ہماری تذلےل کی لیکن اسکے بر عکس پا کستان نے ہمےشہ سےاسی ،سفارتی اور اخلاقی سطح پر ہماری مدد کی‘‘ ۔انہوں نے مزید کہا ’’ہم محسن اور ظالم کے درمےان فرق کر نا جا نتے ہےں، اسلئے ہم حکومت پا کستان اور پا کستانی عوام کے شکر گذار ہےں کہ وہ ہر سال پا کستان کے علاوہ دنےا بھر مےں 5فروری کو مظلوم کشمےر ےوں کےساتھ ےوم ےکجہتی منا کر حق کا ساتھ دےتے ہےں‘‘ ۔شبیر احمد شاہ نے پارٹی ورکروں سے تلقےن کی کہ وہ عوام کو تحرےک سے جوڑنے کیلئے پہلے خود عوام سے جڑ جائیں تا کہ تحرےک آزادی کو زبردست عوامی پُشت پناہی حاصل ہو

    SociBook del.icio.us Digg Facebook Google Yahoo Buzz StumbleUpon
    1 Star2 Stars3 Stars4 Stars5 Stars (کوئی ریٹنگ نہیں)
    Loading ... Loading ...
    اس خبر کو پرنٹ کریں اس خبر کو پرنٹ کریں اس صفحہ کو ای میل کریں اس صفحہ کو ای میل کریں

    تبصرہ کریں

    Spam protection by WP Captcha-Free

    مقامی خبریں

    رائے

    آپ کو ہماری نئی سائٹ کیسی لگی ؟

    View Results

    Loading ... Loading ...

    نیوز لیٹر

    Loading...Loading...