فروری 1st, 2010

  • شہر میں سی آر پی ایف کی ہڑبونگ

    سرینگر// سنگبازوں کی تلاش کی آڑ میں سی آر پی ایف اہلکاروں نے پائین شہر، بٹہ مالو ، سونہ وار اور بڈشاہ پُل کے علاوہ سکہ ڈافر میں اندھا دھند طریقے پر گرفتاریاں ، لوٹ مار ، توڑ پھوڑ اور اسباب خانہ کو تہس نہس کرکے وہاں خوف و ہراس پھیلادیا جبکہ کمسن بچوں [...]

  • بھارت کشمیر میںاسرائیل کی پالیسی پر عمل پیرا :جماعت اسلامی

    سرینگر// جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ فرقہ پرست ہندوتنظےم آر اےس اےس کے سربراہ نے حال ہی مےں غےر رےاستی باشندوں کو جموں کشمےر مےں لاکر بسانے کی بات کہہ کر اس گہری اور گنائونی سازش سے پردہ اٹھا دےا جس کے تحت وہ ےہاں کی مسلم اکثرےتی آبادی کو تحلےل کرکے بھارت کی [...]

  • حصول مقصد تک جدوجہد جاری رہے گی:تحریک حریت

    ٍسرینگر// تحرےک حرےت نے کہا ہے کہ رےاست مےں بھارت سے مکمل آزادی تک جدوجہد کو جاری و ساری رکھا جائےگا جبکہ فورسز اور پولےس نے رےاست مےں نوجوانوں پر ظلم و تشدد روا رکھا ہے۔ تحرےک حرےت کے قائمقام جنرل سکرےٹری پےر سےف اللہ نے تجر سوپور مےں سالانہ اجتماع کی قےادت کرتے ہوئے [...]

  • محکمہ سیاحت میںسنسنی خیزاسکینڈل کا انکشاف

    تعمیراتی کاموں کی ’’اپرول‘‘ کے ذریعے اپنی تجوریاں بھرنے کا نیا طریقہ دریافت
    سرینگر// محکمہ سیاحت میں تعمیراتی کاموں کے لئے ٹینڈر طلب کرنے کے بجائے غیر قانونی طریقہ کار اختیار کرتے ہوئے برسوں پرانے کاموں کی ’’توسیع‘‘ کے نام پرخزانہ عامرہ کو کروڑوں روپے کے نقصان سے دوچار کرنے کا سنسنی خیز انکشاف ہوا [...]

  • دل خالصہ کا گیلانی کو تجویز

    بھارتی آزادی پسند تنظیموں کے ساتھ مل کر بھارت کا مقابلہ کریں
    سرینگر// پنجاب میں سرگرم انسانی حقوق کی ایک انجمن اور سکھوں کی تنظیم ’دل خالصہ‘ نے حریت کانفرنس(گ) کے چیئر مین سید علی گیلانی کو تجویز پیش کی ہے کہ وہ ناگالینڈ ، آسام اور پنجاب کی علیحدگی پسند تنظیموں کے ساتھ مل کر [...]

  • پائین شہر :ٹیر گیس شیل سے نوجوان جاں بحق پولیس کا افسر معطل،تحقیقات شروع،پر تشدد مظاہرے

    سرینگر/ پائین شہر کے گوجوارہ علاقے میں کل مظاہرین اور پولیس کے درمیان پر تشدد جھڑپوں کے دوران ایک6سالہ عدم شناخت نوجوان سر میں ٹیر گیس شیل لگنے سے شدید زخمی ہونے کے بعد اسپتال میں دم توڑ بیٹھا۔واقعہ کے بعد کئی علاقوں کی سخت ترین ناکہ بندی عمل میں لائی گئی اور ممکنہ احتجاج [...]

  • سوپور:تصادم کے بعد حرکت کمانڈر سمیت جنگجو فرار

    فوج پر فرضی جھڑپ کی آڑ میں توڑ پھوڑ کا الزام، احتجاج
    سرینگر// سوپور میں8گھنٹوں کی معرکہ آرائی کے بعدحرکت المجاہدین کے ایک اعلیٰ کمانڈر سمیتجنگجو فوج کو چکمہ دیکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تاہم جنگجو کمانڈر کے بھائی کو گرفتار کرلیا گیا۔ مقامی لوگوں کا الزام ہے کہ فوج نے مبینہ فرضی جھڑپ کی [...]

  • پاکستان محسن ملک ہیں ،انکی ہمدردیاں ہمارے ساتھ ہیں :شاہ

    سرینگر/ /    پاکستان کو کشمیری عوام کا محسن قرار دیتے ہوئے ع حریت کے سینئر لیڈر اور ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے سربراہ شبیر احمد شاہ نے امید ظاہر کی ہے کہ پا کستانی حکومت اور عوام کشمیریوں کی حمایت جار ی رکھتے ہویے دنےا کے ہر فورم مےں مسئلہ کشمےر کو اُ جا [...]

  • اہلکار اہلکار کی بندوق لیکر فرار

    سرینگرڈسٹرکٹ ہسپتال ہندوارہ کی حفاظت پر مامور پولےس کے اےک کانسٹےبل نے اپنے انچارج ہےڈ کانسٹےبل کی سروس رائفل اڈا لی ہے جس کے بعد پولےس نے کانسٹےبل کو گرفتار کرکے اس واقعہ کی تحقےقات شروع کر دی ہے۔ پولےس ذرائع کے حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ ہندوارہ ڈسٹرکٹ ہسپتال کی حفاظت پر [...]

  • بشری حقوق کا ریاستی کمیشن:قیدیوں کی خبر گیری کا سلسلہ شروع

    سرینگر // جموں کشمیر میں جاری مسلح جدوجہد کے دوران پہلی بار بشری حقوق کے ریاستی کمیشن نے ریاست کی مختلف جیلوں میں نظر بند قیدیوں کی حالت کاجائزہ لینے کے لئے جیلوں کا دورہ کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اور اس ضمن میں ایک تفصیلی رپورٹ مرتب کرکے ریاست کے گورنر این [...]

مقامی خبریں

رائے

آپ کو ہماری نئی سائٹ کیسی لگی ؟

View Results

Loading ... Loading ...

نیوز لیٹر

Loading...Loading...