جنوری 30th, 2010

  • چلہ کلان جاتے جاتے مہربان

    وادی بھر میں برف و باران،اہل کشمیر شادمان
    }سرینگر/ / رحمت باران کے لئے اہلیان کشمیر کی دعائیںاُس وقت قبول ہوگئیں جب طویل اور صبر آزما خشک سالی کے بعد’چلہ کلان‘ کے رخصتی ایام میں وادی کے بالائی ومیدانی علاقوں میں بھاری برفباری اور موسلادھار بارشیں ہوئیں جس کے نتیجے میں خاص طور پرزراعت [...]

  • سنگبازی پر روک لگانے کےلئے پولیس کریک ڈاؤن کی ایک اور کڑی

    گرفتاری کےلئے 150نوجوانوں کی فہرست مرتب
    سرینگر// پولیس اور مشتعل نوجوانوں کے درمیان جھڑپوں کے دوران پولیس ودیگر سیکورٹی ایجنسیوں کے ذریعہ کی جانے والی عکس بندی کا جائزہ لینے کے بعدسرینگر،سوپور اور بارہمولہ میں پولیس نے50نوجوانوں کی ایک فہرست مرتب کی ہے جن کو مبینہ طور سنگ بازوں کے سرغنہ ہونے کی [...]

  • بندوقوں کا مقابلہ پتھروں سے کرنے والی قوم کو زیر نہیں کیا جاسکتا:ع حرےت

    بھارت کشمیریوں کے حق خود ارادیت پر راضی ہوکر فوجی انخلاء عمل میں لائے
    سرینگر// ع حرےت کانفرنس کے سےنئر رہنما اور ڈےموکرےٹک فرےڈم پارٹی کے سربراہ شبےراحمد شاہ نے کہا ہے کہ بھارت کشمےری عوام کے حق خودارادےت کا احترام کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کے ساتھ ساتھ کشمےر [...]

  • امت مسلمہ کا اتحاد ہی اسلام کا بنیادی پیغام

    آیت اللہ القرشی کا ہندوستانی علماء کے ساتھ علمی مذکراہ
    اطاعات نیوز سروس
    سرینگر // خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران میں نجف اشرف کی بزرگ شخصیت حضرت آیت اللہ علامہ باقر شریف القرشی کی علمی ودینی خدمات کے اعتراف میں ہندوستان کے معزز علماودانشوروں کے ساتھ ایک خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا ۔ مختلف طبقہ فکر [...]

  • قریشی کے بیان پر کرشنا کا شدید ردعمل

    رشتے کی بحالی کےلئے ممبئی ملوثین کیخلاف کارروائی ضروری
    سرینگر// وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کے بیان پر شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ آپسی رشتوں کے بحالی کے لئے پاکستان کو ممبئی حملوں میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی [...]

  • کشتواڑ :جنگجوؤں کے حملہ میں 2 فوجی ہلاک

    گھمسان جاری،وسیع علاقہ فوج کے محاصرے میں
    سرینگر/ / کشتواڑ کے مضافاتی جنگل میں جنگجوئوں کے ٹھکانے پر چھاپہ مارنے کیلئے جا رہی فوجی پارٹی پر جنگجوئوں نے گھات لگا کرزبردست حملہ کیا جس کے نتےجے میں 2فوجی اہلکار ہلاک ہوئے۔ وہاں گھمسان کی جھڑپ جاری ہے اور فوج نے ایک وسےع علاقہ کو محاصرے [...]

  • یوم یکجہتی کے سلسلے میں خصوصی دعاوؤں کی اپیل

    پاکستان کے استحکام اور آزادئ کشمیر کی دعائیں مانگیں:میر واعظ
    سرینگر// ع حریت نے ا ئمہ مساجد اور علماء سے اپیل کی ہے کہ وہ کشمیریوں کے ساتھ پاکستان کے یوم یکجہتی کے موقعہ پرفروری جمعتہ المبارک کوپاکستان کی سلامتی اور کشمیر کی آزادی کے لئے خصوصی دعائوں کا اہتمام کریں۔اس سلسلے میں سب سے [...]

  • رشوت خوری کے خاتمے کیلئے ایکشن پلان مرتب

    رشوت خور افسران کو جبری طور ریٹائر کیا جارہا ہے
    اطلاعات نیوز سروس //سرینگر
    انتظامیہ کو فعال بنانے اور رشوت خوری کو ختم کرنے سے متعلق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ایکشن پلان مرتب کرلیا ہے اور اس سلسلے میں عنقریب کابینہ میٹنگ منعقد کرکے اس پلان کی منظوری حاصل کی جائیگی تاہم کابینہ میٹنگ کا ایجنڈا [...]

  • بچوں کی صحیح نشو نما والدین کی ذمہ داری:کلدیپ کھڈا

    سرینگر// طلباء کو جدید ترین تعلیم سے آراستہ کرنے پر زور دیتے ہوئے ریاستی پولیس کے سربراہ کلدیپ کھڈا نے کل کہا کہ بچے قوم کے معمار ہیں اور ان کی صحیح نشو نما کرنا والدین کی ذمہ داری ہے ۔اطلاعات کے مطابق جموں میں کل پولیس کے اہتمام سے ایک تقریب کا انعقاد کیاگیا [...]

  • نقلی زعفران تیار کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

    سرینگر// نقلی زعفران تیار کرنے والوں کےخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے ممبر اسمبلی پانپور نے کل وزیراعلیٰ عمر عبداللہ سے اپیل کی کہ وہ ایسے عناصر کو بے نقاب کریں جو نقلی زعفران تیار کرکے اس صنعت کو تباہی کے دہانے تک پہنچانے کے ذمہ دار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ممبر اسمبلی پانپور [...]

مقامی خبریں

رائے

آپ کو ہماری نئی سائٹ کیسی لگی ؟

View Results

Loading ... Loading ...

نیوز لیٹر

Loading...Loading...