جنوری 27th, 2010

  • اختلاف، تحقیق اور قلم

    پرویز حکیم ریاض حسین
    اختلاف صدیوں سے انسان کے ساتھ ساتھ چلتا آرہاہے۔اختلاف چا ہئے۔ اپنوں یا پرائیوں سے ہونے کے بے شمار وجوہات ہیں۔ مسلمانوں میں اختلاف کی وجہ صرف اور صرف تعلیمی فقدان ہے اختلاف ہماری زندگی کا ایک ناگزیر حصہ بن چکا ہے۔ ہمارا کو نسا ادارہ ہے جہاں اختلاف اور جھگڑانہیں ہے [...]

  • کربلا ایک مکمل درسگاہ

    غلام علی پمپوش
    سونیم پٹن
    جہاں انسانیت کے ہر شعبہ کی اصلاح کا سبق ملتا ہے۔ تاریخ کا یہ واقعہ کتنا قابل توجہ ہے کہ حرکا لشکر شدت تشنگی کا شکار تھا اور جانوروں کی طرح انسانوں کی زبانیں بھی دہن سے باہر نکلی ہوئی تھی۔ امام حسین ؑ کو حرکا اردہ بھی معلوم تھا [...]

  • اور مجھے قیامت یاد آئی

    ابو المبشر اوکے کُلگام
    قیامت کی ہولنا کیوںکا نقشہ قرآن کریم کی آیات کو پڑھ کر آنکھوں کے سامنے پھر جاتا ہے۔ احادیث مبارکہ کو پڑھکر دل پر لرزہ طاری ہو نا ہے۔ انسان کو اپنے کئے کرائے کا جواب دینا ہے۔ ذرہ برابر نیکی ہوتو موجود پائی جائے گی۔ ذرہ برابر بدی ہو تو [...]

  • ہٹ دھرمی اور حقیقت پسندی

    شہباز کلگامی
    زندگی کے معاملات میں اعتراف حقیقت انصاف سے قریب تر ہے اور ہٹ دھرمی یعنی حقیقت کا اعتراف نہ کرنا انصاف سے بعید۔ حقائق کو کھلے ذہن سے ماننا زندگی میں کامیابی کا ضامن ہے ۔یہ حقیقت نہ صرف انفرادی سطح پر بلکہ جماعتی۔ ملکی اور بین الا قوامی سطح پر بھی روز روشن [...]

  • زلیخاہ

    پروفیسر حکیم ریاض حسین
    یہ اُن دنوں کی بات ہے جب میں ایس ۔ پی کالج میں فسٹ ایر کا طالب علم تھا۔ چالیں چلنا۔ شیطانیت ہماری رگوں میں بس چکی تھی۔ ہمارے کلاس میں کم سے کم چار پانچ غنڈے تھے۔ اس لاین میں مجھے بھی کھڑا رکھا جا تاتھا۔ کلاس ڈسڑب کرنا، [...]

  • معرفت رب اور کربلا

    سید حمید الحسن زید
    کربلا۔۔۔ تاریخ بشریت کا ایک انوکھا باب ہے جہاں پر ہرچیز عام انداز فکرسے ہٹتی ہوئی نظر آتی ہے پیکر انسانی میں نظر آنے والی دو متضاد تصوریں جو ایک دوسرے کے سامنے کھڑی ہیں۔ لیکن دونوں کو حقیقی انسانیت کامصداق قرار نہیں دیا جا سکتا  اسلئے کہ ان میں سے [...]

  • توکل اور کربلا

    محمد رضا اکبر پوری
    تو کل کے معنی ہیں کسی پر بھروسہ اعتماد کر لینا جس کی ضد بے اعتمادی ہے اور علماء اخلاق کے بیان کے مطابق تو کل کا مفہوم یہ ہے کہ انسان اپنے تمام امور کو خدا کو سونپ دے اور ہر کام میں اسی پر اعتماد کرے اور صرف [...]

  • ذکر خدا اور کربلا

    سید علی اختر  رضوی گوپال پوری
    ذکر خد انسان کے لئے مایہ شرف ہے باعث و قار ہے شخصیت و کردار کا عطر ہے یہ الطاف الٰہی کو اپنی طرف موڑے کا ذریعہ ہے کیونکہ خدا نے خود فرمایا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کرو گا کیوں یہ اس بات کا ثبوت [...]

  • ماضی کی چند یادیں

    عنایت گل چرار شریف
    چرارشریف حضرت شیخ العالم ؒ کی آخری آرام گاہ کی وجہ سے وادی گلپوش کشمیر میں صدیوں سے مشہور و معروف ہے اس مردم خیز بستی کے بارے میں سروالٹر لارنس نے اپنی خود نوشت کتابhe Valley of Kashmirمیں لکھا ہے کہ یہاں کے لوگ ذہین ہیں اور عبدالاحد آزاد صاحب نے [...]

  • کربلا :ناقابل شکست سیاسی تحریک

    جاوید دلنوی
    دنیا  کے اکثر و  بیشتر ادوارمیں بہت ساری تحریکوں کا وجود عمل میں آیا ۔اگرچہ وقتی طور کئی تحریکیں کامیاب بھی ہوئیں تاہم کچھ ہی وقت کے بعد وہ اصلی ہدف سے ہٹ کرنابود ہوگئیں ۔کوئی تحریک قوموںکی بلندی اور ان کی تشخص کو دوبالا کرنے کیلئے اٹھی ، تو کوئی  تحریک انا پرستی [...]

مقامی خبریں

رائے

آپ کو ہماری نئی سائٹ کیسی لگی ؟

View Results

Loading ... Loading ...

نیوز لیٹر

Loading...Loading...