جنوری 24th, 2010

  • ممبئی طرز کے مزید حملوں کا امکان : انٹونی

    ’دراندازی میں اضافہ،یہ نہج مزید کچھ ماہ تک جاری رہیگی‘
    سرینگر/ / پاکستانی وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی طرف سے بھارت پر مزید حملوںکو روکنے کی گارنٹی دینے کے انکار کے بعد وزیر دفاع اے کے انٹونی نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کے مختلف شہروں پر ممبئی طرز کے مزید حملے [...]

  • القاعدہ اور کشمیر کا کوئی تعلق نہیں :رابرٹ گیٹس

    سرینگر// کشمیر کے معاملے پر پاکستان کے اس موقف کو مسترد کرتے ہوئے کہ یہ دیرینہ تنازعہ دہشت گردی کے پھیلاﺅکی بنیادی وجہ ہے،امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے کہا ہے کہ”القاعدہ کا مسئلہ کشمیر کے ساتھ کوئی لینا دینا نہیں ہے“۔اسلام آباد میں مقیم امریکی ہائی کمشنر اینی پیٹرسن کی رہائش گاہ پر [...]

  • یکھ من پورہ ہلاکت :دوسرے روز بھی احتجاجی مظاہرے جاری

    سرینگر// یکھ من پورہ پریہاس پورہ پٹن میں پولیس فائرنگ سے ایک نوجوان کی ہلاکت کے خلاف کل دوسرے روز بھی لوگوں نے احتجاجی مظاہرے کیے اور گاڑےوں کی آمد و رفت روک کر سڑک پر ٹائر جلائے ۔اس دوران پولیس نے اس واقعہ کے حوال سے باضابطہ طور پر ایف آئی آر درج کر [...]

  • پاکستان کو ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں :کرشنا

    بھارتی وزیر خارجہ کا بےان غےر دانشمندانہ:عبدالباسط
    سرینگر// بھارت اور پاکستان کے درمیان کئی ہفتوں تک جاری رہنے والی لفظی جنگ کے بعد دونوں ملکوں نے ایک دوسرے کے ساتھ امن اور دوستی سے رہنے کی خواہش ظاہر کی ہے ۔بھارت کے وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا ہے کہ نئی دلّی پاکستان کے ساتھ [...]

  • سائبر عسکریت !!!

    وزیر اعلیٰ کا آفیشل میل ہیک
    سرینگر// ریاست میں جاری مسلح جدوجہد کے دوران اپنی نوعیت کے پہلے واقعہ میںجنگجوﺅں نے جدید مواصلاتی تکنیک کا استعمال کرتے ہویے جموں کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور ریاستی پولیس کے خفیہ شعبے کے سربراہ کے درمیان ایک اہم ای میل کو ”ہیک“کرنے میں کامیابی حاصل [...]

  • کشتواڑ: حزب جنگجوجاں بحق،کولگام :جنگجو چکمہ دے کر فرار

    سرینگر// 26جنوری سے قبل ریاست بھر میں جنگجویانہ کارروائیوں میں اضافہ کے پیش نظر پولیس،فوج،نیم فوجی دستوں اور دیہی حفاظتی کمیٹیوں کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے جبکہ وادی میں فورسز کی بھاری تعیناتی کے بیچ چھاپوں،تلاشی کارروائیوں ،گرفتاریوںاور کریک ڈاﺅن کا تازہ سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ ادھرکشتواڑ میں فورسز کے ساتھ تصادم [...]

  • قانون سازیہ کے بجٹ اجلاس کا کلینڈر جاری

    22مارچ کو رواں مالی سال کا بجٹ پیش ہوگا
    سرینگر// اسمبلی سیکریٹریٹ کی طرف سے22فروری سے شروع ہوکر43روز تک جاری رہنے والے ریاستی قانون سازیہ کے بجٹ اجلاس کا کلینڈر جاری کردیاگیا ہے جس کے مطابق ریاست کے وزیر خزانہ عبدالرحیم راتھر 22مارچ کوسال2010-11کے مالی سال کا بجٹ پیش کریں گے۔سرکاری ذرائع سے معلوم ہوا [...]

  • نیشنل کانفرنس کے ساتھ حکومت بنانا کانگریس کی مجبوری تھی:سوز

    سرینگر// رےاستی کانگرےس کے رےاستی صدر پروفےسر سےف الدین سوز نے پارٹی کے اندر موجود سازشی عناصر کو خبردار کرتے ہوئے انہیں مخلوط سرکار میں انتشار پیدا نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔اس دوران آل انڈےا کانگرےس کمیٹی کے جنرل سیکرےٹری اور جموں کشمیر کیلئے پارٹی انچارج پرتھوی راج چوہان نے کہا ہے کہ [...]

  • وادی میں منشیات کا کاروبار ایجنسیوں کا کام:جمعیت

    سرینگر// منشےات کے استعمال اور سماجی برائیوں کے خلاف عوامی بیداری مہم شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے جمعےت اہلحدےث کے صدر مولانا شوکت احمد شاہ نے کل انکشاف کیا کہ کچھ ایجنسیاں مخصوص حالات کا ناجائزہ فائدہ اٹھا کر منصوبہ بند سازش کے تحت کشمیرکے تشخص کو مسخ کرنے کی کوششیں کر رہی [...]

  • فورشور لین کی تعمیر و تجدید میں سرعت لائیں:تارا چند

    سرینگر// نائب وزیر اعلیٰ تارا چند نے کل شہرہ آفاق جھیل ڈل کی صفائی وستھرائی اور فورشور روڑ پر ہورہے ہورہے ترقیاتی کاموں کی عمل آوری کا جائزہ لیا۔نائب وزیر اعلیٰ کو فورشور لین کا جائزہ لیتے ہوئے بتایا گیا کہ 6450 میٹرلمبی والی فورشورلائین پر فنسنگ اور دیگر ترقیاتی کاموں پر مجموعی طور 2کروڑ [...]

مقامی خبریں

رائے

آپ کو ہماری نئی سائٹ کیسی لگی ؟

View Results

Loading ... Loading ...

نیوز لیٹر

Loading...Loading...