جنوری 22nd, 2010

  • دوست بدل سکتے ہیں پڑوسی نہیں :انٹونی

    پاکستان کومحاذ آرائی کاراستہ ترک کرنے کا مشورہ
    سرینگر// وزیر دفاع اے کے انٹونی نے کہا ہے کہ ملک کے عوام اُس پل کا بے صبری سے انتظار کریں گے جب پاکستان دہشت گردوں کے بنیادی ڈھانچے کو تباہ کرکے ممبئی حملوں میں ملوث عناصر کو قانون کے شکنجے میں لائے گاکیونکہ بھارت پاکستان کے ساتھ محاذ [...]

  • تینوں خطوں مےں صحت و تعلیم کی طرف توجہ

    بنیادی ڈھانچے مےں نئی جہت متشکل ہوگی:عمرعبداللہstrong>
    سرینگر// وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اپنی حکومت کے اس عزم کو دوہرا یا ہے کہ مخلوط حکومت ریاست کے تینوں خطوں مےں صحت و تعلیم کے بنیادی ڈھانچے مےں نئی جہت دینے کےلئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لارہی ہے ۔ وزیر اعلیٰ نے اس بات [...]

  • محکمہ زراعت میںکروڑوں روپے کا اسکینڈل طشت از بام

    غیر قانونی طورپرترقیاں حاصل کرنے والے افسران کی فہرست طلب
    سرینگر// محکمہ زراعت میںکروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا سنسنی خیز اسکینڈل طشت از بام ہونے کے بعدریاستی حکومت نے محکمہ میں غیر قانونی طورترقیاں حاصل کرنے والے افسران کی فہرست اور انہیں ایرئیر کے بطور ادا کئے گئے 3کروڑ50لاکھ روپے کی تفصیلات طلب کی ہیں۔اس [...]

  • سٹیٹ حج کمیٹی کا نقلی آفیسر گرفتار

    حاجیوںسے جعلسازی کے ذریعے لاکھوں روپے کی رقم اینٹھی
    سرینگر// چرار پولیس نے ایک ڈرامائی کارروائی کے دوران اپنے آپ کو سٹیٹ حج کمیٹی کا آفیسر ظاہر کرنے والے ایک جعلساز کو گرفتار کرلیا ہے جس نے اب تک تین اضلاع کے سینکڑوں حاجی صاحبان سے جعلسازی کے ذریعے لاکھوں روپے

  • سوپورکے لئے پولیس ڈسٹرکٹ کے قیام کا اعلان

    جنگجویانہ سرگرمیوں سے نمٹنے کے لئے قوت آزمائی کے لئے نئی حکمت
    سرینگر// شمالی قصبہ سوپور اور اس کے مضافات میں جنگجویانہ سرگرمیوں میں غیر معمولی اضافہ کے پیش نظرریاستی حکومت نے سوپور میںالگ پولیس ڈسٹرکٹ کا قیام عمل میں لایا ہے اور اس سلسلہ میں ڈائریکٹرجنرل پولیس کلدیپ کھڈا نے آئی جی کشمیر ،آئی جی [...]

  • گاندھی نگر ہسپتال کے او پی ڈی بلاک کا افتتاح

    حکومت شعبہ صحت کو صف اول پر لانے کی متمنی ہے:وزیر اعلیٰ
    جموں// وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے شعبہ صحت کو ریاست کا اولین شعبہ بنانے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ہم نے متعددسال پہلے اس شعبہ کو جو خصوصی اہمیت و عظمت حاصل تھی اس کی اُسی شان [...]

  • بجٹ سے قبل وزیر خزانہ کا ماہرین کے ساتھ صلاح مشورہ جاری

    عوام دوست بجٹ مرتب کرنے کےلئے یہ ایک اہم کام ہے۔ عبد الراحیم راتھر
    جموں// ریاست کے وزیر خزانہ نے بتایا ہے کہ صنعتوں و تجارت سمیت لوگوں کے مختلف طبقوں کےساتھ بجٹ سے پہلے صلاح و مشورہ کرنا ایک نادر بجٹ مشق ہے ۔ اس سے جو نتائج حاصل ہوتے ہیں ان سے ایک عوام [...]

  • نیشنل کانفرنس ضلعی دفترپراپنے ہی اراکین نے تالا چڑھایا

    سرینگر// گاندر بل ضلع میں کل حکمران نیشنل کانفرنس اُس وقت عملی طور پر اختلافات کا شکارہوگئی جب مقامی ٹاﺅن ہال میں منعقد ہونے والی ایک تقریب کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے درجنوں کارکنوں نے پارٹی کے ضلع دفترپر تالا چڑھادیا۔ اس دوران پارٹی کے صوبائی صدر نے اس ضمن میں اپنی لا علمی [...]

  • پا کستانیوں کو دوسرے ملکوں کے حوالے کرنا المیہ

    پاک عدلیہ نے امریکہ کے حوالے کیے جانے والے افراد کی فہرست مانگی
    اطلاعات مانیٹرنگ
    سرینگر // سپریم کورٹ نے حکومت سے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے دور میں امریکہ کے حوالے کیے جانے والے افراد کی فہرست طلب کرلی ہے۔عدالت کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کو دوسرے ملکوں کے حوالے کیا جانا ایک المیہ [...]

  • sdsdsds

    sdsdsdsds

مقامی خبریں

رائے

آپ کو ہماری نئی سائٹ کیسی لگی ؟

View Results

Loading ... Loading ...

نیوز لیٹر

Loading...Loading...