جنوری 20th, 2010

  • بارہمولہ میںہڑتال اور پرتشدد مظاہرے

    شوپیان ایجی ٹیشن میں زخمی ہونے والا مزدورچل بسا، لوگوں میں غم و غصہ
    0سرینگر// شمالی قصبہ بارہمولہ آج اُس وقت ایک بار پھر اُبل پڑا جب جون 2009میں شوپیان سانحہ کے خلاف ایجی ٹیشن کے دوران ربڑ کی گولی سے زخمی ہوکرمعذور ہونے والا7سالہ غریب مزدورماہ تک موت کے ساتھ لڑنے کے بعد زندگی [...]

  • ترال میں دھماکہ ، دوافسران سمیت 8پولیس اہلکارزخمی

    خط انتظام پر فائرنگ سے اہلکار ہلاک ، سنگم میں ایس پی اوپر حملہ
    سرینگر// پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر ہند پاک افواج کے مابین شدید گولی باری میں ایک پاکستانی فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔ادھرچار سال کی طویل خاموشی کے بعد جنوبی قصبہ ترال میں جنگجوئوں نے سماعت شکن بارودی دھماکے میں لوہے کے [...]

  • پنڈت طلباء کےلیے وظیفہ کا اعلان،واپسی شرط

    سرینگر// وادی چھوڑ چکے کشمےری پنڈتوں کی گھر واپسی کیلئے وزیر اعظم روزگار پیکیج کے تحت مختلف سرکاری دفاتر مےںہزار سرکاری نوکریوں کا اعلان کرنے کے بعد عمر عبداللہ کی قیادت والی مخلوط سرکار نے اب ان پنڈتوں کے ان بچوں کیلئے ماہانہ50روپے وظیفہ دینے کا اعلان کیا ہے جو زیر تعلیم ہوں اور وطن [...]

  • جموں: اوقاف اراضی پر جبری قبضہ ،کارروائی کا فیصلہ

    سرینگر//اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ جموں میں سینکڑوں کنال اوقاف کی زمین پر وہاں کے کئی اثر و رسوخ والے افراد و دوسرے اداوں نے جبری قبضہ کیا ہوا ہے اور وہ احکامات کے باوجود بھی مذکورہ زمین سے قبضہ ہٹانے کے لئے تیار نہیں ہیں۔ اس دوران معلوم ہوا ہے کہ اوقاف [...]

  • بیجبہاڑہ کے عوام نے جراء ت کا مظاہرہ کیا

    نوجوان کو جھوٹے الزام میں گرفتار کرنے کی کوشش ناکام بنادی
    سرینگر// بجبہاڑہ اننت ناگ میں پولیس اور فورسزکے شبانہ چھاپے کے دوران ایک رہا شدہ جنگجو کے گھر میں مبینہ طور گرینیڈ رکھ کر اسے گرفتار کرنے کی کوشش کے خلاف زبردست مزاحمت اور احتجاجی مظاہروں کے بعد پولیس اسے گرفتار کرنے میں [...]

  • بھارت اور پاکستان دفاعی صلاحیت بڑھانے میں مصروف

    امریکہ مسائل حل کرنے کی ہر کوشش کی حوصلہ افزائی کرےگا:رابرٹ گیٹس
    سرینگر// نئی دلّی کے دورے پر پہنچنے والے امریکی وزیر دفاع رابرٹ گےٹس نے صاف الفاظ میں واضح کیا ہے کہ بھارت اور پاکستان آپسی تنازعات کو اپنے طور حل کرنا چاہتے ہیں اور امریکہ اس سلسلے میں دونوں ملکوں کی ہمت افزائی کرے گا [...]

  • صغیر رپورٹ امن کی کوشش کو سبوتاژ کرنے کی سعی :بیگ

    ’نیشنل میں دم ہے تو رپورٹ کابینہ میں منظور کرایے‘
    سرینگر// مرکز حریت خفیہ مذاکرات کو پٹری سے اتارنے کےلئے حکمراں جماعت نیشنل کانفرنس نے صغیر رپورٹ کو منظر عام پر لاکر کشمیر میں امن کے قیام کی ایک اور کوشش کو سبوتاژ کرنے کی سعی کی ہے جبکہ نیشنل کانفرنس خود بھی جانتی ہے کہ اٹانومی [...]

  • پی ڈی پی اٹانومی کی بحالی میں رکاوٹ :گل

    جموں// وزیر اعلیٰ کے صلاح کار مبارک گُل نے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور سینئر پی ڈی پی لیڈر مظفر حُسین بیگ کے اُس بیان پرسخت رد عمل ظاہر کیا ہے جس میں انہوں نے صغیر کمیشن کی اہمیت کو کم کرنے کی بات کہی تھی۔ انہوں نے کہا کہ بلی تھیلے سے باہر [...]

مقامی خبریں

رائے

آپ کو ہماری نئی سائٹ کیسی لگی ؟

View Results

Loading ... Loading ...

نیوز لیٹر

Loading...Loading...