جنوری, 2010

  • پاک سرکار کی نئی حکمت عملی

    حریت لیڈران کواسلام آباد طلب کرنے کا فیصلہ
    5ٍسرینگر // مسئلہ کشمیر پر بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کی تجویز کے بیچ پاکستانی حکومت نے کشمیری علیحدگی پسند لیڈران کیساتھ مذاکرات کےلئے انہیںاسلام آباد طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ کشمیر کے حوالے سے سارک کانفرنس سربراہ کے موقعہ پر بھی ہندوپاک لیڈران [...]

  • جنگجویانہ سرگرمیوں میں اضافہ سرکارکے لئے باعث تشویش

    دلی میں وزیر داخلہ کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ میں صورتحال پر غور
    سرینگر// ریاست میں جنگجویانہ سرگرمیوں میں طویل عرصے کے بعد اچانک اضافے کے پیش نظرنئی دلی میں کشمیر کی صورتحال کے بارے میں وزیر داخلہ پی چدمبرم ،قومی سلامتی کے مشیر شیو شنکر مینن اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے سربراہان کی درمیان [...]

  • کشمیریوں کویرغمال نہیں بنایاجاسکتا:محبوبہ مفتی

    سرینگر// پاکستان کیساتھ مذاکرات کی بحالی پر زور دیتے ہوئے پی ڈئی پی صدر محبوبہ مفتی نے آج کہا کہ بات چیت سے راہ فرار اختیار کرنا کسی بھی صورت میں سود مند ثابت نہیں ہوسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بات چیت ہی ایک ایسا ذریعہ ہے جسکے ذریعے تمام مسائل کا پُر امن [...]

  • ع حریت کی تشکیل نو،فروری تک موخر

    پہلے آر پارمقیم حریت قیادت کواعتماد میں لیا جائے گا:ترجمان
    سرینگر۰۳// حریت کانفرنس(ع) کی تشکیل نو کے معاملہ پر اب چیئر مین میر واعظ عمر فاروق پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں مقیم حریت لیڈران سے بھی صلاح و مشورہ کریں گے جبکہ حریت کے اندر واشنگٹن ،برطانیہ اور برسلزمیں سرگرم تین’’کشمیر سینٹروں ‘‘ [...]

  • بحالی مذاکرات کے لئے ملزمان کے خلاف کاروائی لازمی :ڈاکٹر فاروق

    سرینگر//جنوریکشمیر میڈےا نےٹ ورک        نیشنل کانفرنس کے صدر اور قابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان جامع مذاکراتی عمل تب تک بحال نہیں ہو سکتا جب تک نہ پاکستان ممبئی حملوں میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی عمل میں نہیں لاتا ۔ ڈاکٹر [...]

  • پاکستان میں’خودکش‘ دھماکہ، تیرہ ہلاک

    مانیٹرنگ
    پاکستان کے قبائلی علاقے باجوڑ میں ایک مبینہ خودکش حملے میں کم از کم تیرہ افراد ہلاک اور سینتیس زخمی ہوگئے ہیں۔مقامی حکام کے مطابق یہ دھماکہ باجوڑ کے صدر مقام خار کے بازار میں ہوا۔ کچھ عینی شاہدین کے مطابق ایک مبینہ خودکش حملہ آور نے بازار میں قائم ایک سکیورٹی چیک پوسٹ کے [...]

  • مقبول بٹ کی برسی منانے کے لئے پروگرام مرتب

    سرینگر۰۳جنوریکشمیر میڈےا نےٹ ورک مرحوم محمد مقبول بٹ کی برسی کے موقعہ پر1فروری کو کشمیر بندھ ہوگااور جسد خاکی کی کشمیر منتقلی کے حق میں ایک احتجاجی مظاہرہ منظم کئے جائیںگے۔ ذرائع نے بتایا کہ’’ جموں کشمیر کی مکمل آزادی و خود مختاری کا خواب دیکھنے والے پہلے کشمیری بابائے قوم شہید محمد مقبول بٹ [...]

  • گ حریت کی طرف سے عوامی رابطہ مہم کا اعلان کیا

    محبوسین کے صبر کی سراہنا،’حکمران اپنی تاریخ سیاہ بنا رہے ہیں‘
    سرینگر// گ حرےت کانفرنس کی مجلس شوریٰ کا اےک اجلاس کل قائمقام جنرل سکرےٹری فےروز احمد خان کی سربراہی مےں منعقد ہوا جس مےں مسئلہ کشمےر کے حوالے سے موجودہ عالمی اور مقامی حالات کا بھر پور جائزہ لےا گےا۔گ حرےت کانفرنس کے مےڈےا انچارج [...]

  • مکمل فوجی انخلاء قیام امن کی ضمانت:نعیم خان

    ’پولیس کے ہاتھوں نوجوانوں کی گرفتاریاں بلاجواز‘
    سرینگر// ع حریت کانفرنس کے سینئر لیڈر اور نیشنل فرنٹ کے چیئر مین نعیم احمد خان نے پولیس کے ہاتھوں نوجوانوں کی پکڑ دھکڑھ کو بلاجواز قرار دیتے ہوئے اس کو مزاحمتی تحریک کچلنے کا ایک ہتھیار قرار دیا ہے۔اُنہوں نے دعویٰ کیا کہ اگر بھارت ریاست کی حدود [...]

  • سرینگر جموں شاہراہ پر درماندہ گاڑیاں منزلوں کی جانب روانہ

    مسافر سفر سے قبل سڑک کی حالت کے بارے میں جانکاری حاصل کریں
    سرینگر// برفباری کے باعث 24گھنٹوں تک بند رہنے والی سرینگر جموںشاہراہ پر درماندہ 1500سے زائد گاڑےوں کو ان کی منزلوں کی طرف چھوڑ دےا گےا ۔اس دوران چلہ کلان کے آخری ایا م میں برفباری سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہوئی [...]

مقامی خبریں

رائے

آپ کو ہماری نئی سائٹ کیسی لگی ؟

View Results

Loading ... Loading ...

نیوز لیٹر

Loading...Loading...